• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

کشتی الٹنے کا واقعہ : ایل جی کا اظہارِ افسوس

by امت ڈیسک
16/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 16 اپریل : جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو کہا کہ سری نگر کے گنڈبل علاقے میں دریائے جہلم میں کشتی الٹنے سے چھ افراد کی موت کے بعد وہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق ایل جی کے دفترکی جانب سے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ انتظامیہ سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔ ایل جی نے کشتی الٹنے سے جانی نقصان پر بھی دکھ کا اظہار کیا۔ "میں سری نگر میں ایک کشتی حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر بہت غمزدہ ہوں۔ میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ انہیں اس بے پناہ نقصان کو برداشت کرنے کی طاقت دے۔“

انہوں نے کہا کہ” ایس ڈی آر ایف، فوج اور دیگر ایجنسیوں کی ٹیم راحت اور بچاؤ کا کام کر رہی ہے۔ "انتظامیہ سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے جنہوں نے اپنے عزیز و اقارب کو کھو دیا ہے اور زخمیوں کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ مارکوس ٹیموں کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ میں صورتحال کی مسلسل نگرانی کر رہا ہوں اور زمین پر ٹیم کی رہنمائی کر رہا ہوں،‘‘۔

اس سے قبل سری نگر کے گنڈبل علاقے کے قریب دریائے جہلم میں اسکولی بچوں کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے چھ افراد کی موت ہو گئی تھی، جب کہ تین دیگر ہسپتال میں زیر علاج تھے۔جبکہ ابھی کئی لاپتہ بتائے جا رہے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسلسل بارش: کپواڑہ میں آٹھویں جماعت تک کے اسکول آج بند رہیں گے

Next Post

بٹوارہ سرینگر: چھ ازجان، 5 ریسکیو ،تین لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
بٹوارہ سرینگر: چھ ازجان، 5 ریسکیو ،تین لاپتہ

بٹوارہ سرینگر: چھ ازجان، 5 ریسکیو ،تین لاپتہ

۹ہزارمیوہ گاڑیاں جموں روانہ:سرکاری ذرائع

سرینگر - جموں شاہراہ پر ٹریفک کی جزوی نقل و حمل بحال

بٹوارہ سانحہ: ہزاروں افراد نے دو بیٹوں، ماں سمیت پانچ متوفین کے جنازے میں شرکت کی

بٹوارہ سانحہ: ہزاروں افراد نے دو بیٹوں، ماں سمیت پانچ متوفین کے جنازے میں شرکت کی

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

وادی میں شدید بارشوں کے بعد موسم میں بہتری

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

فاروق عبداللہ کے دور میں فرضی انکاؤنٹر رپورٹ ہوتے تھے: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »