• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی کی طبیعت اچانک ناساز، انڈیا الائنس کے جلسہ عام میں شرکت سمیت تمام دورے ملتوی

by امت ڈیسک
21/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
راہل گاندھی آج مدھیہ پردیش کے ستنا اور جھارکھنڈ کے رانچی میں جلسۂ عام میں شرکت کرنے والے تھے، مگر اچانک طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ان کے تمام پروگرام ملتوی ہو گئے۔

لوک سبھا انتخابات کے درمیان کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ہے۔ اتوار (21 اپریل) کو وہ مدھیہ پردیش کے ستنا میں ایک جلسۂ عام کے بعد جھارکھنڈ کے رانچی میں منعقد ہونے والی انڈیا الائنس کی ریلی میں شریک ہونے والے تھے، مگر طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ان کے تمام پروگرام منسوخ کر دئے گئے۔ یہ اطلاع کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے دی ہے۔

جے رام رمیش نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ راہل گاندھی آج ستنا اور رانچی میں انتخابی مہم کے لیے پوری طرح تیار تھے، جہاں انڈیا الائنس کے جلسے منعقد ہو رہے تھے، مگر وہ اچانک بیمار ہو گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی سے باہر نہیں جا سکتے۔ کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے ستنا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وہ رانچی میں انڈیا الائنس کے جلسے شرکت کریں گے۔

خیال رہے کہ رانچی میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل اتوار کو انڈیا الائنس کی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ رانچی کے پربھات تارا گراؤنڈ میں ہونے والے اس عظیم الشان جلسۂ عام کو ‘الگلان نیائے ریلی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس ریلی میں تقریباً 14 پارٹیوں کے لیڈران شرکت کر رہے ہیں۔ اس ریلی میں راہل گاندھی کو بھی شرکت کرنی تھی لیکن خرابی صحت کے باعث وہ شریک نہیں ہو پار ہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مرادآباد کے بی جے پی امیدوار کی موت

Next Post

عمر عبداللہ نے پی ڈی پی پر جموں و کشمیر میں بی جے پی کے مفادات کو پورا کرنے کا الزام عائد کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے پی ڈی پی پر جموں و کشمیر میں بی جے پی کے مفادات کو پورا کرنے کا الزام عائد کیا

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

کپواڑہ میں ایس پی او حرکت قلب بند ہونے سے فوت

سرینگر اور بڈگام کے متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر اور بڈگام کے متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

وزیر دفاع نے کیا سیاچن کا دورہ

وزیر دفاع نے کیا سیاچن کا دورہ

عامر بٹ ڈی پی اے پی کے امیدوار سرینگر سیٹ سے نامزد

عامر بٹ ڈی پی اے پی کے امیدوار سرینگر سیٹ سے نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »