• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دفعہ 370 کے خاتمے نے جموں کشمیر کو ملک کے کیاضم، خاندانی سیاست کا خمیازہ نوجوانوں کو بھگتنا پڑا: مودی

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

by امت ڈیسک
22/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: کانگریس نے پیر کو الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم نریندر مودی کی شکایت کی اور ان پر ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا۔

کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے آج یہاں الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور 17 شکایات کا ایک میمورنڈم پیش کیا۔ وفد میں مسٹرگردیپ سنگھ سپل اور محترمہ سپریا سری نیت شامل تھے۔

ملاقات کے بعد مسٹر سنگھوی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کو 17 شکایات کا میمورنڈم پیش کیا گیا اور ان پر مناسب کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وفد نے خصوصی طور پر پانچ سے چھ شکایات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے سامنے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) بیٹی محترمہ انجلی برلا کا بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے انتخابی مہم چلانے، سورت لوک سبھا حلقہ میں کانگریس امیدوار کی نامزدگی منسوخ کرنے اور منی پور میں لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے دوران تشدد کا معاملہ بھی اٹھایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کے “چیف ایگزیکٹو” ایک کمیونٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کا بیان سنگین اور قابل اعتراض ہے, اسے واپس لیا جاناچاہئے اور وضاحت جاری کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے درخواست کی گئی کہ اس بیان پر قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ملک کے وزیر اعظم نے راجستھان میں ایک کمیونٹی کے بارے میں “بھدا” بیان دیا وہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔ الیکشن کمیشن کو اس پر سخت ایکشن لینا چاہیے۔ اس بیان سے ملک کے آئین، وزیر اعظم کے عہدے اور الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال کھڑاہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے گجرات سمیت کئی ریاستوں میں تصویریں لگائی ہیں، جو صرف مذہب پر مبنی ہیں۔

کانگریس لیڈر نے کہا کہ پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کرناٹک کے اس علاقے میں مہم چلائیں گے، جہاں انتخابات نہیں ہوئے ہیں۔ اس کے لیے کمیشن سے اجازت طلب کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی:رویندر رینا

Next Post

چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
راجوری پولیس نے چار جنگجو معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا

چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈرون نما شے برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈرون نما شے برآمد

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں آٹھ منشیات فروش گرفتار

شہری ہلاکت کے بعد راجوری، پونچھ میں ہائی الرٹ

شہری ہلاکت کے بعد راجوری، پونچھ میں ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »