• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری پولیس نے چار جنگجو معاونین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ پیش کیا

چار ملی ٹینٹوں کے خلاف چارج شیٹ داخل

by امت ڈیسک
22/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کولگام نے این آئی اے کی خصوصی عدالت میں تین ہلاک عسکریت پسندوں اور ایک سرگرم ملیٹینٹ کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی آر زیر نمبر 65/2022 میں ملوث ہلاک عسکریت پسندوں جن کی شناخت جان محمد لون ولد عبدالرشید لون ساکن براری پورہ شوپیاں، بلال احمد بٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن چیک چھولند شوپیاں، سمیر احمد شیخ عرف کامران بھائی ولد فاروق احمد شیخ ساکن چیک چھولند شوپیاں اور سرگرم ملی ٹینٹ عابد رمضان شیخ ولد محمد رمضان شیخ ساکن چھوٹی پورہ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے کے خلاف عدالت مجاز میں چارج شیٹ داخل کیا ہے۔

بتادیں کہ 2جون 2022 کے روز لشکر طیبہ ، ٹی آر ایف اور البدر سے وابستہ مذکورہ عسکریت پسندوں نے علاقائی دیہاتی بینک آراہ کولگام کے بینک منیجر وجے کمار ولد اوم پرکاش ساکن بگوا راجستھان کو گولی مار کر ہلاک کیا جس کے بعد پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

موصوف ترجمان کے مطابق مناسب کارروائی کے بعد ایس آئی یو کولگام نے این آئی اے کورٹ کولگام میں چارج شیٹ داخل کیا۔
اس کیس کی مزید تحقیقات جاری ہے، اور ایک ملزم ارجمند گلزار عرف حمزہ برہان ولد گلزار احمد ڈار ساکن کھار بٹہ پورہ رتنی پورہ جو کہ البدر نامی عسکریت پسند تنظیم کا سرگرم ملی ٹینٹ ہیں کے رول کی بھی تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ان کے مطابق ارجمند گلزار نامی سرگرم عسکریت پسند روپوش ہے۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مودی کی شکایت کی

Next Post

راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

راجوری میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شخص ہلاک

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈرون نما شے برآمد

پونچھ میں ایل او سی کے قریب ڈرون نما شے برآمد

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں آٹھ منشیات فروش گرفتار

شہری ہلاکت کے بعد راجوری، پونچھ میں ہائی الرٹ

شہری ہلاکت کے بعد راجوری، پونچھ میں ہائی الرٹ

ڈاکٹر شیخ مسعود  نے نرسنگ میں ڈاکٹر آف فلاسفی کا ایوارڈ حاصل کیا

ڈاکٹر شیخ مسعود نے نرسنگ میں ڈاکٹر آف فلاسفی کا ایوارڈ حاصل کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »