• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رام بن میں اراضی دھنس جانے سے 40سے 50مکانوں کو نقصان، پانچ بجلی ٹاور زمین بوس، گاوں کو خالی کیا گیا

رام بن میں اراضی دھنس جانے سے 40سے 50مکانوں کو نقصان، پانچ بجلی ٹاور زمین بوس، گاوں کو خالی کیا گیا

by امت ڈیسک
26/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں/جموں وکشمیر کے رام بن ضلع کے پرنوٹ علاقے میں درمیانی شب اراضی دھنس جانے سے 40سے 50رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ 20مکان پوری طرح سے زمین بوس ہو گئے۔

ضلعی ترقیاتی کمشنر رام بن کے مطابق مکینوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب رام بن کے دور افتادہ علاقے پرنوٹ میں زمین دھنس جانے سے رہائشی مکان اور درخت زمین بوس ہو گئے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو علاقے میں زور دار آوازیں سنائی دیں جس کے ساتھ ہی اراضی دھنس جانے کا سلسلہ شروع ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ چند منٹوں کے اندر اندر ہی پہاڑی کا ایک بڑا حصہ کھسک آیا جس وجہ سے چالیس سے پچاس مکانوں میں دراڑیں پڑ گئی ۔

ان کے مطابق بیس رہائشی مکان مکمل طورپر زمین بوس ہو گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ 440کے وی کے پانچ ٹاور بھی نیچے گر آئے ہیں جس وجہ سے رام بن ضلع میں بجلی سپلائی بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔

دریں اثنا ضلعی ترقیاتی کمشنر رام بن نے جمعے کے روز علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین کو یقین دلایا کہ ان کی ہر سطح پر مدد فراہم کی جائے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہاکہ فی الحال سبھی لوگوں کو محفوظ جگہ منتقل کیا گیا ہے۔

ان کے مطابق علاقے میں اراضی دھنس جانے کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر گاوں کو پوری طرح سے خالی کیا گیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ متاثرین کو کھانے پینے کی اشیاءاور رہائشی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ نے بجلی کی بحرانی صورت حال پر انتظامیہ پر تنقید کی

Next Post

خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر اننت ناگ پارلیمانی نشست پر الیکشن موخر کرنا ناگزیر بن گیا ہے:رویندر رینا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر اننت ناگ پارلیمانی نشست پر الیکشن موخر کرنا ناگزیر بن گیا ہے:رویندر رینا

سرینگر میں کشتی الٹنے سے 4 ازجان، 3 زیر علاج

بٹوارہ سانحہ : ایک اور لاش برآمد، ایک ہنوز لاپتہ

کشمیریوں کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے: سجاد لون

جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند نظریہ 'دفن' ہو چکا : سجاد لون

ڈاڈسرہ ترال میں زیارت اور مسجد کی بے حرمتی

ڈاڈ سرہ ترال میں آستان عالیہ اور مسجد شریف کی بے حرمتی کے پیچھے ذہنی طور پر معذور شخص کا ہاتھ: پولیس

جموں وکشمیر: منشیات فروشی اور ممنوعہ ادویات کی زد میں

وادی میں بارشوں کا سلسلہ 30 اپریل تک جاری رہے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »