• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مژھل میں برفانی تودے کی زد میں آکر شخص لقمہ اجل

چار اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

by امت ڈیسک
28/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 اپریل: جموں و کشمیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اتوار کو کشمیر ڈویژن کے چار اضلاع کے لیے درمیانے درجے کے برفانی تودے کی وارننگ جاری کی۔

جی این ایس کے مطابق ایک ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں کپواڑہ، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور گاندربل اضلاع میں 3000 میٹر کی بلندی پر درمیانے درجے کے برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔

مخصوص علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اگلے احکامات تک برفانی تودے کے شکار علاقوں میں جانے سے گریز کریں۔

محکمہ نے کہا کہ "کسی بھی مدد کی صورت میں، اتھارٹی سے 112 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ادھم پور فائرنگ میں زخمی وی ڈی جی ممبر دم توڑ گیا

Next Post

ڈوڈہ گاؤں میں سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

ڈوڈہ گاؤں میں سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

سونہ مرگ نالے میں 9 افراد کو لے جانے والی گاڑی الٹ گئی، تین بچا لیا، چھ لاپتہ

سونہ مرگ نالے میں 9 افراد کو لے جانے والی گاڑی الٹ گئی، تین بچا لیا، چھ لاپتہ

تاریخ میں 200 بلین ڈالر کھونے والا پہلا انسان، ایلون مسک

ایلون مسک ہندوستان کا دورہ ملتوی کر کے اچانک چین پہنچ گئے

عراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ، 15 برس تک جیل کی سزا کا قانون منظور

عراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ، 15 برس تک جیل کی سزا کا قانون منظور

سونہ مرگ سڑک حادثہ: چار لاشیں برآمد، متعدد ہنوز لاپتہ

سونہ مرگ سڑک حادثہ: چار لاشیں برآمد، متعدد ہنوز لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »