• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں ہلاک ہوئے افراد کے لواحقین کے ساتھ میر واعظ نے کیا اظہار تعزیت

by امت ڈیسک
30/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے کشمیر کے شمال و جنوب اور خطہ چناب کے بیشتر علاقوں میں قہر انگیز اور مسلسل بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہوئی سیلابی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ آفات سماوی سے نجات کیلئے اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور مساجد ، درگاہوں ،خانقاہوں ، آستانوں اور امام باڑوں میں خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کریں۔

اس دوران میرواعظ نے ان تباہ کن بارشوں کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کے ساتھ اپنی دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری قوم ان مہمان سیاحوں کے رشتہ داروں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

میرواعظ نے تباہ کُن بارشوں کے نتیجے میں ہوئے جانی و مالی نقصان، گگن گیر سونہ مرگ میں پانچ سیاحوں کے جان بحق ہونے اور کئی افراد کے لاپتہ ہونے، سوپور میں ایک کمسن بچے کے غرقآب اور شمالی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں درجنوں دیہات کے زیر آب آنے ، ہزاروں افراد کے بے گھر ہونے اور جنوبی کشمیر میں برفباری سے میوﺅں کی فصلوں کو ہوئے نقصان پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزمائش کی ان گھڑیوں میں ضرورت اس بات کی ہے کہ متاثرہ خاندانوں کی بازآبادکاری کیلئے من حیث القوم سب لوگ خاص طور پر صاحب ثروت افراد آگے آکر حتی المقدور ان افراد کی امداد کی کوشش کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ راجوری نشست پر ووٹنگ تاریخ تبدیل، اب پولنگ 25 مئی کو ہوگی

Next Post

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

کپوارہ کے 33 اسکولوں کا کلاس ورک معطل رہے گا

لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

بھاجپا نے پونچھ میں ’نفرت انگیز تقریر‘ پر پارٹی لیڈر کو معطل کر دیا

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم7 ہینڈلرز کی جائیدادیں منسلک

بارہمولہ میں پاکستان میں مقیم7 ہینڈلرز کی جائیدادیں منسلک

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں رواں سال 145 منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »