امت نیوز ڈیسک //
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی انتقال کر گئے۔ سشیل مودی بہار کے سینئر بی جے پی لیڈروں میں سے ایک تھے۔ ان کی عمر 72 برس تھی اور وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
دہلی: بہار کے سابق نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی انتقال کر گئے۔
انہوں نے دہلی کے ایمس میں آخری سانس لی۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور دہلی ایمس میں ان کا علاج چل رہا ہے۔
گذشتہ کچھ کئی دنوں سے ان حالت نازک چل رہی ہے۔ سشیل کمار مودی کی عمر کی عمر 72 برس تھی۔ وہ سشیل مودی بہار کے سینئر بی جے پی لیڈروں میں سے ایک تھے۔