• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

by امت ڈیسک
21/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر منگل کو ٹریفک کی نقل و حمل معطل کر دی گئی ہے۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ قومی شاہراہ پر کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہے اور خانہ بدوشوں اور سیکورٹی فورسز کی آمد و رفت بھی بند ہے۔
حکام نے قومی شاہراہ بند رکھنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔

انہوں نے تاہم جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ اور سری نگر – لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل حسب معمول جاری رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بھدرواہ – چمبا روڈ بھی ٹریفک کے لئے کھلا رہے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بی جے پی کارکنان کو سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ

Next Post

وزیراعظم مودی نے بارہمولہ کے ووٹروں کی تعریف کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
”دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک سے حساب لیا جانا چاہیے“: وزیر اعظم مودی

وزیراعظم مودی نے بارہمولہ کے ووٹروں کی تعریف کی

سرینگر سڑک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار ازجان، ایک زخمی

سوپور میں 8ویں جماعت کا طالبعلم ازجان

ایس ایچ او پر حملہ کے الزام میں جے کے پی سی لیڈر عمران انصاری کے خلاف مقدمہ درج

ایس ایچ او پر حملہ کے الزام میں جے کے پی سی لیڈر عمران انصاری کے خلاف مقدمہ درج

بھاجپا کا سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف سرینگر میں احتجاج

بھاجپا کا سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف سرینگر میں احتجاج

پونچھ میں خاتون نادانستہ طور پر ایل او سی کراس کر گئی، پاک فوج کے حوالے کر دی گئی

پونچھ میں خاتون نادانستہ طور پر ایل او سی کراس کر گئی، پاک فوج کے حوالے کر دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »