• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاجپا کا سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف سرینگر میں احتجاج

بھاجپا کا سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف سرینگر میں احتجاج

by امت ڈیسک
21/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:بی جے پی نے منگل کے روز یہاں شوپیاں میں کچھ روز پہلے اس کے ایک کارکن اور سابق سرپنچ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج درج کیا۔احتجاجیوں نے ہاتھوں میں بینرس اٹھا رکھے تھے اور وہ پاکستان مخالف نعرہ بازی کر رہے تھے۔

اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا: ‘ہم صرف شوپیاں ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں ، ہمارے ایک لڑکے کو دھمکی آمیز کالیں آ رہی ہیں لیکن جب وہ اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کے پاس جاتا ہے تو اس کی بات نہیں سنی جاتی ہے اور پھر ان کو شہید کیا جاتا ہے’۔

انہوں نے کہا: ‘جہاں تک الیکشن کی بات ہے تو سری نگر میں 40 فیصد پولنگ ہوئی اور بارہمولہ میں 60 فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی تو اس کو دیکھ کر پاکستان ایسی چیزیں کرے گا کیونکہ پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں فسادات ہو رہے ہیں وہاں پاکستان کے خلاف نعرے ہو رہے ہیں’۔ان کا کہنا تھا: ‘جب بھی کشمیر میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے تو پاکستان اپنی ناپاک حرکتیں کرتا ہے’۔

موصوف احتجاجی نے کہا کہ کشمیر میں امن قائم ہے اور تعمیر ترقی ہو رہی ہے اب اگر کوئی افسرغلطی کرے گا تو اس کے خلاف جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ایک اچھے کارکن کو شہید کر دیا گیا ہے۔

بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ہیر پورہ علاقے میں 18 مئی کی شام جنگجوئوں نے اعجاز احمد شیخ نامی ایک سابق سرپنچ اور بی جے پی کارکن پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اس کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایس ایچ او پر حملہ کے الزام میں جے کے پی سی لیڈر عمران انصاری کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

پونچھ میں خاتون نادانستہ طور پر ایل او سی کراس کر گئی، پاک فوج کے حوالے کر دی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
پونچھ میں خاتون نادانستہ طور پر ایل او سی کراس کر گئی، پاک فوج کے حوالے کر دی گئی

پونچھ میں خاتون نادانستہ طور پر ایل او سی کراس کر گئی، پاک فوج کے حوالے کر دی گئی

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

جنوبی کشمیر میں بھی اچھے ووٹر ٹرن آؤٹ کی امید کرتا ہوں:غلام نبی آزاد

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جموں میں جعلی امریکی ڈالر سمیت پانچ افراد گرفتار

جموں و کشمیر حکومت  نے سرکاری ملازمین کے  مہنگائی بھتہ میں کیا اضافہ

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ میں کیا اضافہ

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی این سی اور اپنی پارٹی پر سخت تنقید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »