• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

by امت ڈیسک
22/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ٹاپ ٹین رینکنگ کی ٹیم کے خلاف امریکا نے پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔

ہیوسٹن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز اسکور کیے۔

بنگلادیش کی جانب سے توحید 58 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے جبکہ محمد ریاض 31، سومیا سرکار 20، لٹن داس 14 اور شکیب الحسن 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

امریکا نے 154 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر تین گیندیں قبل ہی حاصل کرلیا۔

امریکا کی جانب سے ہرمیت سنگھ نے 33 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر کامیابی میں اہم کردار ادا کیا جبکہ کورے اینڈرسن نے 34 اور اسٹیون ٹیلر نے 28 رنز بنائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں گیزر پھٹنے سے شخص کی موت، بیوی اور دو بیٹے زخمی

Next Post

بارہمولہ میں سڑک حادثہ، تین سیاحوں سمیت پانچ زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بارہمولہ میں سڑک حادثہ، تین سیاحوں سمیت پانچ زخمی

ایل جی کی شری گرو امر داس جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

ایل جی کی شری گرو امر داس جی کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

اے سی بی کے دعوے بے بنیاد، بدنام اور ہراساں کرنے کی کوشش: میرواعظ

اے سی بی کے دعوے بے بنیاد، بدنام اور ہراساں کرنے کی کوشش: میرواعظ

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

اننت ناگ نشست کے انتخابات مؤخر کرنا امت شاہ کے دورہ سے واضح ہو گیا: عمر عبداللہ

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بارہمولہ میں الیکشن ڈیوٹی پر تعینات بی ایس ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »