• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

دودھ پتھری میں ٹی اسٹال مالکان کو دس دن کے اندر جگہ خالی کرنے کا نوٹس

by امت ڈیسک
23/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بڈگام : وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع میں واقع مشہور سیاحتی مقام دودھ پتھری میں محکمہ جنگلات نے چائے اسٹال مالکان سے 10 دنوں کے اندر جگہوں کو خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق چائے اسٹال غیر قانونی طور اور بغیر کسی اجازت نامے کے لگائے گئے ہیں۔ محکمہ جنگلات کے ایک اہلکار نے بتایا کہ فارسٹ پروٹیکشن فورس کی ایک ٹیم نے دودھ پتھری کا دورہ کیا اور ان ٹی اسٹالز کے مالکان کو جگہ خالی نہ کرنے کی صورت میں کارروائی کا انتباہ بھی دیا۔

وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے معروف سیاحتی مقام دودھ پتری میں سڑک کے کنارے اور چراگاہوں میں بھی، محکمہ کے مطابق، ’’غیر قانونی طور پر چائے کے کئی اسٹال لگے ہوئے ہیں۔‘‘ یہ اسٹالز کشمیری نمکین چائے کے علاوہ یہاں آنے والے سیاحوں کو قہوہ، مکئی کی روٹی، کولڈ ڈرنکس، بسکٹ حتی کہ آملیٹ وغیرہ فراہم کرکے اپنی روزی روٹی کا بندوبست کرتے ہیں۔ ان ٹی اسٹالز کے مالکان نے متعلقہ محکموں سے اجازت لیے بغیر ٹینٹ اور شیڈز بھی لگا رکھے ہیں جو کہ قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔

عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ جنگلات کو کئی شکایات موصول ہو رہی تھیں کہ ان غیر قانونی ٹی اسٹالز کے مالکان نہ صرف درختوں کی شاخیں کاٹ کر چولہا تیار کرتے ہیں بلکہ ان اسٹالز سے دودھ پتھری کے چراگاہ کی خوبصورتی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’ان ٹی اسٹالز کی موجودگی سے نہ صرف ٹی اسٹال مالکان بلکہ ان پر آنے والے سیاحوں کی زندگیوں کو بھی خطرہ لاحق ہے کیونکہ بیشتر ٹی اسٹالز ہائی ٹینشن (ایچ ٹی) ترسیلی لائنز کے نیچے بنائے گئے ہیں۔‘‘

فارسٹ پروٹیکشن فورس کی ٹیم نے پبلک ایڈریس سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے ٹی اسٹال مالکان کو آگاہ کیا کہ ’’جو بھی شخص مقررہ تاریخ کے بعد غیر قانونی طور پر اسٹال قائم کرے گا اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں ٹریکٹر کی زد میں آکر کمسن لقمہ اجل

Next Post

سرپنچ کی ہلاکت : محبوبہ مفتی نے مرکز کو ہدف تنقید بنایا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

سرپنچ کی ہلاکت : محبوبہ مفتی نے مرکز کو ہدف تنقید بنایا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جموں کشمیر میں اگلے چھ روز گرمی کی لہر جاری

گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

گرمی کی شدید لہر، محکمہ تعلیم نے کی ایڈوائزری جاری

سوپور میں جنگجو معاون کے خلاف پی ایس اے،دو منشیات پر مقدمہ درج

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ اضلاع فوجی چھاونی میں تبدیل ، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

انتخابات کے پیش نظر راجوری اور پونچھ اضلاع فوجی چھاونی میں تبدیل ، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »