• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی فسادات کے ایک معاملے میں عمر خالد باعزت بری

عمر خالد کی درخواست ضمانت ایک بار پھر سے مسترد

by امت ڈیسک
28/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو 2020 کے دہلی فسادات کیس کے سلسلے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم عمر خالد کو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت ضمانت دینے سے انکار کر دیا. عمر خالد گذشتہ 4 برس سے جیل میں قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں اسی بنیاد پر انہوں نے دیگر ملزمان کے ساتھ برابری کی بنیاد پر باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی تھی.

دہلی کی کرکڑڈوما کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سمیر باجپائی نے عمر خالد کی یہ دوسری باقاعدہ ضمانت کی درخواست خارج کی ہے. اس سے قبل، ٹرائل کورٹ نے مارچ 2022 میں ان کی پہلی درخواست ضمانت کو مسترد کیا تھا. عمر خالد کے اہل خانہ نے کریمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 437 کے تحت یو اے پی اے کی دفعہ 43 ڈی (5) کے ساتھ پڑھی جانے والی درخواست سپریم کورٹ سے راحت کی درخواست واپس لینے کے بعد کرکڑڈوما کورٹ میں داخل کی تھی.

عمر خالد ستمبر 2020 سے سلاخوں کے پیچھے قید ہیں، انہیں شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی بڑی سازش میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا. سماعت کے دوران عمر خالد کے وکیل نے دلیل دی تھی کہ ان کے خلاف دہشت گردی کا کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا اور دہلی پولیس کی چارج شیٹ میں ان کا نام دہرایا گیا ہے.

دہلی پولیس کا الزام ہے کہ عمر خالد نے 2020 میں 23 مقامات پر احتجاج کا پہلے سے منصوبہ بنایا تھا جس کے سبب فسادات ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں کرنٹ لگنے سے محکمہ بجلی کا ملازم لقمہ اجل

Next Post

جموں صوبے کے اسکولوں میں 46روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
جموں صوبے کے اسکولوں میں 46روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں صوبے کے اسکولوں میں 46روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

بانڈی پورہ میں درخت کی زد میں آکر 4 سالہ بچی کی موت

بارہمولہ پولیس نے ملی ٹینٹ معاون پر جی پی ایس ٹریکر نصب کیا

بارہمولہ پولیس نے ملی ٹینٹ معاون پر جی پی ایس ٹریکر نصب کیا

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

کپوارہ میں ڈرائیور کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل

بی ایس ایف نے پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاک ڈرون پر فائرنگ کی

بی ایس ایف نے پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاک ڈرون پر فائرنگ کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »