• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

بڈگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

by امت ڈیسک
29/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: معاشرے سے منشیات کی بیخ کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔گرفتار شدہ منشیات فروش کی شناخت راج سنگھ ولد گوپی چند ساکن اگہار جتو پونگھٹ اودھم پور کے طور پر کی گئی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پوسٹ ہمہامہ کو ائیر پورٹ سری نگر پر قائم سی آر پی ایف کی 35 بٹالین کے او سی ڈراپ گیٹ سے ایک خط موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ ایک شخص مشکوک حالت میں گھوم رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران اس نے اپنی شناخت راج سنگھ ولد گوپی چند ساکن اگہار جتو پونگھٹ اودھم پور کے طور پر ظاہر کی۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے قریب 2.96 گرام فکی بر آمد کی گئی اور اس جرم کے ارتکاب کے لئے استعمال کی جانے والی گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK02CJ – 2343 بھی ضبط کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ منشیات فروش کو بر سر موقع ہی گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن بڈگام میں این ڈی پی ایس کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل، ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Next Post

کپواڑہ میں فوج کے ہاتھوں 4 پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں فوج کے ہاتھوں 4 پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی

کپواڑہ میں فوج کے ہاتھوں 4 پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی

وادی میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

وادی میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘: محبوبہ مفتی کا ایم سی سی کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر پر ردعمل

پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »