• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

by امت ڈیسک
29/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد نے ہندوستان کے ساتھ 1999 میں کئے گئے معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی۔ شریف نے یہ انکشاف مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوران کیا۔ انہوں نے ملک کی سپریم کورٹ کی جانب سے نااہلی کے چھ سال بعد حکمران جماعت کے صدر کا عہدہ سنبھالا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ’28 مئی 1998 کو پاکستان نے پانچ ایٹمی تجربات کئے تھے۔ اس کے بعد سابق وزیراعظم واجپائی صاحب یہاں آئے اور ہم سے معاہدہ کیا لیکن ہم نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ یہ ہماری غلطی تھی۔

نواز شریف نے جس معاہدے کا حوالہ دیا وہ ‘لاہور اعلامیہ’ تھا، جس پر انہوں نے اور اس وقت کے ہندوستانی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی نے 21 فروری 1999 کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن اور استحکام کو فروغ دینے کے مقصد سے دستخط کئے تھے۔ تاہم، دستخط کے فوراً بعد، پاکستانی فوجی جموں و کشمیر کے ضلع کرگل میں گھس آئے۔ جس کی وجہ سے کارگل جنگ ہوئی تھی۔

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوران شریف نے کہا کہ انہوں نے امریکہ کے دباؤ کے باوجود ایٹمی تجربہ کیا اور سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن نے پاکستان کو ایٹمی تجربات سے روکنے کے لیے 5 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا۔

اگر (سابق وزیراعظم) عمران خان جیسا شخص میری سیٹ پر ہوتا تو وہ کلنٹن کی پیشکش قبول کر لیتا۔ شریف نے یہ بات ایک ایسے دن کہی جب پاکستان نے اپنے پہلے جوہری تجربے کی 26ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ شریف نے دعویٰ کیا کہ 2017 میں عمران خان کی حکومت گرانے کے پیچھے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ظہیرالاسلام کا ہاتھ تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘: محبوبہ مفتی کا ایم سی سی کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر پر ردعمل

Next Post

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

کپواڑہ میں کنویں میں گرنے سے 2 ازجان، 3 اسپتال میں داخل

بارہمولہ میں تین افراد براون شگر سمیت گرفتار

بارہمولہ میں تین افراد براون شگر سمیت گرفتار

بڈگام گاؤں میں تین افراد کنویں میں گرے، ریسکیو آپریشن جاری

بڈگام گاؤں میں تین افراد کنویں میں گرے، ریسکیو آپریشن جاری

شوپیان میں منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

شوپیان میں منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »