• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

وادی میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو گرمی سے راحت ملنے کی امید

by امت ڈیسک
29/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو جھلستی گرمی سے کسی حد تک راحت ملنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے 7 دنوں کے دوران گرمی کی لہرجاری رہنے کا امکان ہے۔متعلقہ محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں 29 مئی کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ بعد ازاں 30 اور 31 کو مطلع مجموعی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں یکم اور 2 جون کو بھی کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتیں ہیں جبکہ 3 اور 4 جون کو بھی ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں 7 جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے 7 دنوں کے دوران گرمی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے تاہم کشمیر اور صوبہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں لوگوں کو 30 اور 31 مئی اور یکم اور 2 جون کو گرمی سے کسی حد تک راحت نصیب ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ جموں میں 3 جون سے ہیٹ ویو کا دوسرا مرحلہ شروع ہوسکتا ہے۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے زیادہ تو کہیں معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت13.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.8 ڈگری سینٹی گریڈ زیارہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.3 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے1.4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.4 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے0.1 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں فوج کے ہاتھوں 4 پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی

Next Post

’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘: محبوبہ مفتی کا ایم سی سی کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر پر ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

’الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘: محبوبہ مفتی کا ایم سی سی کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر پر ردعمل

پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

پاکستان نے 1999 کے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی: نواز شریف کا25 برس بعد اعتراف

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون اسلحہ اور گولہ بارود سمیت گرفتار

بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

کپواڑہ میں کنویں میں گرنے سے 2 ازجان، 3 اسپتال میں داخل

بارہمولہ میں تین افراد براون شگر سمیت گرفتار

بارہمولہ میں تین افراد براون شگر سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »