• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سےیوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں جھنڈا لہرایا

سےیوسف پٹھان نے انتخابی میدان میں جھنڈا لہرایا

by امت ڈیسک
05/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
دہلی: سابق ہندوستانی کرکٹر یوسف پٹھان نے پہلی بار 2024 میں لوک سبھا کا الیکشن لڑنے اترے اور پہلی بار میں ہی جیت درج کی۔ ترنمول کانگریس سیٹ سے الیکشن لڑتے ہوئے، انہوں نے 64,084 ووٹوں کے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ وہ تجربہ کار کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔ وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ڈاکٹر نرمل کمار ساہا تیسرے نمبر پر رہے۔ ادھیر رنجن 1999 سے بہرام پور سیٹ سے ایم پی تھے، لیکن اس بار یوسف پٹھان بہرام پور سیٹ سے جیت گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق یوسف پٹھان کو 4,23,451 ووٹ ملے۔ جبکہ دوسرے نمبر پر رہنے والے کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری کی حمایت میں 3,59,367 لوگوں نے ووٹ ڈالے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے نرمل کمار کو 3,23,685 ووٹ ملے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا انتخابی نتائج : صرف 23 مسلم امیدوار کامیاب

Next Post

پی ایم مودی نے کابینہ کی آخری میٹنگ بلائی، مختلف مسائل پر بات چیت متوقع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
پی ایم مودی نے کابینہ کی آخری میٹنگ بلائی، مختلف مسائل پر بات چیت متوقع

پی ایم مودی نے کابینہ کی آخری میٹنگ بلائی، مختلف مسائل پر بات چیت متوقع

تجسوی یادو،نتیش ایک ہی پرواز میں دلی روانہ

تجسوی یادو،نتیش ایک ہی پرواز میں دلی روانہ

پولیس حراست میں نوجوان کی موت، محبوبہ مفتی نے کیا غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

پولیس حراست میں نوجوان کی موت، محبوبہ مفتی نے کیا غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد آج دہلی میں ملاقاتوں کا دور، این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کے اجلاس طلب

لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے بعد آج دہلی میں ملاقاتوں کا دور، این ڈی اے اور انڈیا اتحاد کے اجلاس طلب

سی ڈی ہاسپٹل ڈلگیٹ، ایف اینڈ ای ایس میں آگ بھڑک اٹھی

سی ڈی ہاسپٹل ڈلگیٹ، ایف اینڈ ای ایس میں آگ بھڑک اٹھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »