• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نریندر مودی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا، کسان ندھی کی 17ویں قسط جاری کی

نریندر مودی نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالا، کسان ندھی کی 17ویں قسط جاری کی

by امت ڈیسک
10/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سے نئی دہلی میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے پی ایم کسان ندھی کی 17 ویں قسط جاری کرنے کے لیے اپنی پہلی فائل پر دستخط کی۔ اس سے 9.3 کروڑ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا اور تقریباً 20,000 کروڑ روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے کے بعد نریندر مودی پیر کو ساؤتھ بلاک میں وزیر اعظم دفتر پہنچے۔ اب سب کی نظریں محکموں کی تقسیم پر ٹکی ہوئی ہیں۔

نئی کابینہ میں 30 کابینی وزراء، آزاد چارج کے حامل پانچ وزرائے مملکت اور 36 وزرائے مملکت شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے وزراء کی کابینہ کا پہلا اجلاس دن میں ہونے کا امکان ہے۔ اتوار کی شام راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی نے 71 وزراء کے ساتھ اپنے عہدے کا حلف لیا۔ صدر دروپدی مرمو نے وزیر اعظم اور دیگر وزراء کو عہدے کا حلف دلایا۔

حلف لینے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے انسٹاگرام پر پوسٹ کیا کہ وہ 140 کروڑ بھارتیوں کی خدمت کرنے اور بھارت کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے وزراء کی کونسل کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزراء کی یہ ٹیم نوجوانوں اور تجربے کا بہترین امتزاج ہے۔ عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی جواہر لعل نہرو کے بعد دوسرے وزیر اعظم ہیں جنہوں نے مسلسل تین میعاد تک خدمات انجام دیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ریاسی حملہ یہاں افراتفری پھیلانے کی ناپاک کوشش: منوج سنہا

Next Post

شہباز شریف کی مودی کو مبارک باد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
شہباز شریف کی مودی کو مبارک باد

شہباز شریف کی مودی کو مبارک باد

پہلی مرتبہ مرکزی کابینہ میں ایک بھی مسلم نمائندہ شامل نہیں

پہلی مرتبہ مرکزی کابینہ میں ایک بھی مسلم نمائندہ شامل نہیں

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

حریت کانفرنس نے ریاسی حملہ کی شدید مذمت کی

جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر کی مرکزی مجلس مشاورت کا غیر معمولی اجلاس منعقد

جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر کی مرکزی مجلس مشاورت کا غیر معمولی اجلاس منعقد

وزراء کو قلمدان سونپے گئے، امیت شاہ پھر سے وزیر داخلہ برقرار

وزراء کو قلمدان سونپے گئے، امیت شاہ پھر سے وزیر داخلہ برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »