• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں غیرملکی عسکریت پسندوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: پولیس سربراہ

جموں میں غیرملکی عسکریت پسندوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: پولیس سربراہ

by امت ڈیسک
13/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں خطے کے ریاسی ضلع میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈی جی پی آر آر سوین نے کہاکہ جموں خطے میں غیرملکی عسکریت پسندوں کو بھیجنے کے پیچھے پاکستان کا ناپاک منصوبہ ہے، جس کی وجہ سے خطے میں سیکیورٹی خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ جموں کشمیر پولیس چیف نے مزید کہاکہ جب عسکریت پسندوں کے مددگار جموں و کشمیر کے مقامی لوگوں کو اپنی صفوں میں شامل کرنے میں ناکام رہتے ہیں تو ان کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کو بھرتی کرکے خطہ میں امن کو خراب کرنا ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکورٹی ایجنسیاں جموں خطہ میں غیرملکی عسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے وسائل کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے انہیں منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ’جب دشمن ہمارے لوگوں کو مارنے اور امن خراب کرنے کےلئے کوشاں ہے تو اس کا مقابلہ کرنے کےلئے ہمیں بھی پوری طرح تیار رہنا چاہئے‘۔

ڈی جی پی نے کہا کہ جموں خطہ میں جنگلات، ندیوں اور پہاڑیوں کی وجہ سے ایک دشوار گزار علاقہ ہے۔ یہاں کچھ عسکریت پسند پاکستان سے آکر امن کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں، جو تعداد میں بہت کم ہے، ہم انہیں اسی طرح شکست دیں گے جس طرح 1995 سے 2005 کے دوران جموں خطے میں اڈہ جمانے کی ان کی کوشش کو ناکام کرتے ہوئے انہیں شکست دی گئی تھی‘۔

انہوں نے دشمن کے ایجنٹس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ’چند پیسوں اور منشیات کے عوض اپنا ضمیر بیچ کر عسکریت پسندوں کی حمایت کرنا بند کردیں‘۔ نہوں نے مزید کہاکہ ’ایسے عناصر کی نشاندہی کی جارہی ہے جو عسکریت پسندوں کی مدد کررہے ہیں۔ ان کے خلاف مناسب کاروائی کی جائے گی‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دسویں جماعت کا نتائج کا اعلان: 79 فیصد امتحان میں کامیاب

Next Post

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لیا

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں تازہ سیکوریٹی صورتحال کا اعلیٰ سطحی اجلاس میں جائزہ لیا

سابق جنگجو بنے OGW کپواڑہ میں گرنیڈ سمیت گرفتار: پولیس

ریاسی حملہ: پولیس نے کیا 50افراد کو گرفتار، پوچھ تاچھ جاری

اجیت ڈوول مشیر قومی سلامتی برقرار

اجیت ڈوول مشیر قومی سلامتی برقرار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

رفیع آباد میں شخص کی مشکوک حالت میں لاش برآمد

کویت آتشزدگی سانحہ کے 31 متاثرین کی لاشوں کو کیرالہ لایا گیا

کویت آتشزدگی سانحہ کے 31 متاثرین کی لاشوں کو کیرالہ لایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »