• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں حکومت کشمیری مہاجر خاندانوں کی فلاح و بہبود کیلئے پرعزم:منوج سنہا

یوگا کے عالمی دن پروزیر عظم کا دورہ جموں و کشمیر کے عوام کے لئے فخر کی بات:منوج سنہا

by امت ڈیسک
19/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہیوگام کے عالمی دن پر وزیر عظم کا دورہ جموںو کشمیر کے عوما کے لئے فخر کی بات ہے اور اس مرکزی تقریب میں تقریباً7ہزار لوگوں کی شرکت متوقع ہے ۔۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو جموں و کشمیر کا دو روزہ دورے پر کل شام سرینگر پہنچیں گے جو ان کی تیسری مدت میں پہلا دورہ ہے۔ یہ دورہ 10ویں بین الاقوامی یوگا ڈے کی تقریبات کے موقع پر ہے، جس کے دوران وہ نوجوانوں کے ایک پروگرام میں شامل ہوں گے۔وزیر عظم کے دورے کے حوالے سے سرینگرمیں لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر سنہا نے اس تقریب کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کی طرف سے کی جانے والی کوششوں پر روشنی ڈالی، جس کا مقصد یوگا کے فوائد کو فروغ دینا اور شرکاءمیں اتحاد اور بھلائی کے احساس کو فروغ دینا ہے۔دریں اثناءتقریب کی تیاریاں زوروں پر ہیں، سیکیورٹی، لاجسٹکس اور شرکاءکی رہائش کے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ خطے کی خوبصورتی اور مہمان نوازی کو قومی اور بین الاقوامی برادری کے سامنے پیش کرنے کی خواہشمند ہے۔یوگا کی عالمگیر اپیل کو فروغ دیتے ہوئے جموں و کشمیر کی ثقافتی اور قدرتی شان و شوکت کو اجاگر کرتے ہوئے اس تاریخی واقعہ کی طرف خاص توجہ مبذول ہونے کی امید ہے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ دورہ وزیر عظم نرندر مودی کو تیسری بار ویزر عظم بنے کے بعد پہلا دورہ ہے ۔ اس دوران وزیر عظم کے دورے پیش نظر شہر سرینگر کو سیکورٹی چھاونی میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ شہر میں اضافی نفری کو تائنات کیا گیاب ہے جبکہ پولیس اور نیم فوجی دستے راہ گیروں ،موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں سوار لوگوں سے پوچھ تاچھ کر رہی تھی اور ان کے گاڑیوں کی تلاشی بھی لی جا رہی تھی ۔ جبکہ شہر کے اندر داخل ہونے والے ہرایک سڑک پر خصوصی ناکے بھی لگائے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں حج کے دوران عازمین کی وفات پر میرواعظ کا اظہار غم

Next Post

دورانِ حج 5 سو سے زائد حاجی جاں بحق، مکہ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
دورانِ حج 5 سو سے زائد حاجی جاں بحق، مکہ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز

دورانِ حج 5 سو سے زائد حاجی جاں بحق، مکہ میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے تجاوز

سوپور جھڑپ : مارے گئے عسکریت پسندوں میں اعلیٰ کمانڈر عثمان شامل

سوپور جھڑپ : مارے گئے عسکریت پسندوں میں اعلیٰ کمانڈر عثمان شامل

جیل میں بند نو منتخب رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ کے این ایس اے کی مدت میں ایک سال کی توسیع

جیل میں بند نو منتخب رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ کے این ایس اے کی مدت میں ایک سال کی توسیع

میاں بیوی سمیت 9 کشمیری حجاج کا انتقال

میاں بیوی سمیت 9 کشمیری حجاج کا انتقال

ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے: فوجی کمانڈر

ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے: فوجی کمانڈر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »