• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جیل میں بند نو منتخب رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ کے این ایس اے کی مدت میں ایک سال کی توسیع

جیل میں بند نو منتخب رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ کے این ایس اے کی مدت میں ایک سال کی توسیع

by امت ڈیسک
20/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
چنڈی گڑھ: بنیاد پرست سکھ رہنما اور کھڈور صاحب سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ امرت پال سنگھ اس وقت آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں بند ہیں۔ اب ان پر اور ان کے دیگر نو ساتھیوں پر لگائے گئے این ایس اے میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے۔

امرت پال سنگھ نے لوک سبھا انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ پنجاب حکومت کے امور داخلہ اور محکمہ انصاف نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے سے ایک دن قبل ہی یعنی 3 جون کو اس توسیع کا حکم دے دیا تھا، لیکن اس احکامات کی تفصیلات بدھ کو میڈیا کو سامنے آئیں۔

ڈبرو گڑھ جیل میں امرت پال: امرت پال سنگھ، جو ‘وارس پنجاب دے’ کے سربراہ ہیں مارچ 2023 سے این ایس اے کے تحت آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں بند ہیں۔ این ایس اے ایک ایسا قانون ہے جو حکومت کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ کسی بھی افراد کو جس کو وہ ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھیں اسے 12 ماہ تک بغیر کسی الزامات کے حراست میں رکھ سکتی ہے۔ امرت پال سنگھ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جیل میں ہیں۔

انتخابات سے پہلے امرت پال کے خاندان نے اسے اور ان کے نو ساتھیوں کو پنجاب کی جیل منتقل کرنے کی کئی کوششیں کیں لیکن وہ ناکام رہے۔آخر کار ان کے خاندان نے امرت پال سنگھ کو لوک سبھا انتخابات میں میدان میں اتار دیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ کھڈور صاحب کے لوگوں نے امرت پال کو 1.97 لاکھ ووٹوں کے فرق سے جیتا بھی دیا۔

بھارتی قواعد کے مطابق امرت پال سنگھ کو 6 ماہ کے اندر پارلیمنٹ پہنچ کر حلف لینا ہوگا۔ اس کے لیے انھیں ایک دن کی پیرول بھی مل سکتی ہے۔

انتخابی نتائج کے بعد اگر حکومت امرت پال سنگھ کے اوپر سے این ایس اے کو ہٹاتی ہے تو بھی امرت پال سنگھ کو عدالتوں کے چکر کاٹنے پڑیں گے، کیونکہ امرت پال سنگھ کے خلاف پنجاب کے ضلع امرتسر کے اجنالہ تھانے میں غیر قانونی ہتھیاروں سے حملہ سمیت مختلف تھانوں میں تقریباً 12 مقدمات درج ہیں۔اتنا ہی نہیں آسام میں بھی ان کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور جھڑپ : مارے گئے عسکریت پسندوں میں اعلیٰ کمانڈر عثمان شامل

Next Post

میاں بیوی سمیت 9 کشمیری حجاج کا انتقال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
میاں بیوی سمیت 9 کشمیری حجاج کا انتقال

میاں بیوی سمیت 9 کشمیری حجاج کا انتقال

ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے: فوجی کمانڈر

ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے: فوجی کمانڈر

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ میں ٹریکٹر الٹ جانے سے ڈرائیور کی موت

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی زیبائش و آرائش

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی زیبائش و آرائش

وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے کے لیے سرینگر وارد

وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے کے لیے سرینگر وارد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »