• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

بانڈی پورہ میں ٹریکٹر الٹ جانے سے ڈرائیور کی موت

by امت ڈیسک
20/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 20 جون :- شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے واٹہ پورہ علاقے میں جمعرات کی دوپہر کو ایک ٹریکٹر الٹ جانے سے ڈرائیور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ بون واٹہ پورہ بانڈی پورہ کے رہائشی عاشق حسین لون (22) ولد محمد سبحان لون ٹریکٹر چلا رہا تھا جب وہ بون واٹہ پورہ کے مقام پر الٹ گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

انہوں نے کہا کہ پولیس نے نوٹس لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے: فوجی کمانڈر

Next Post

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی زیبائش و آرائش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی زیبائش و آرائش

وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر سری نگر کی زیبائش و آرائش

وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے کے لیے سرینگر وارد

وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے کے لیے سرینگر وارد

یوگا ڈے میں شرکت کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا گیا :ڈائریکٹر کالجز

یوگا ڈے میں شرکت کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا گیا :ڈائریکٹر کالجز

اروند کجریوال نے سپریم کورٹ سے  اپنی درخواست واپس لے لی

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں ضمانت مل گئی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئیں: وزیراعظم مودی

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئیں: وزیراعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »