• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاتریوں کا پہلا جھتہ گپھا کیطرف روانہ

by امت ڈیسک
29/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ: سخت حفاظتی انتظامات کے ساتھ 52 روزہ امرناتھ یاترا آج سے شروع ہوئی۔ امرناتھ یاتریوں کا پہلا دستہ جنوبی کشمیر کے پہلگام اور وسطی کشمیر کے سونہ مرگ سے پوتر گپھا کی جانب روانہ ہوا۔ یاتری ’’ہر ہر مہادیو‘‘ اور ’’بم بم بھولے‘‘ کے نعروں کے بیچ امرناتھ گپھا کی جانب شیو لنگم کے درشن کے لیے آخری پڑاؤ – نونہ ون بیس کیمپ پہلگام، اور بال تل، سونہ مرگ – سے روانہ ہوئے۔سخت سیکورٹی حصار کے بیچ 4603 یاتریوں پر مشتمل پہلا دستہ سطح سمندر سے 3,880 میٹر بلندی پر واقع امرناتھ گپھا میں شیو لنگم کا درشن کرے گا۔

امرناتھ گپھا کی جانب جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کا 48 کلومیٹر طویل نونہ ون – پہلگام کا روایتی راستہ ہے جبکہ گاندربل ضلع کے بال تل روٹ پہلگام کے مقابلے میں کافی چھوٹا محض 14 کلومیٹر راستہ ہے۔ یاتریوں کے لئے حفاظت کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں جس پر یاتریوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔ یاترا کے نوڈل افسر، ضلع ترقیاتی کمشنر (ڈی سی) اننت ناگ سید فخر الدین حامد نے سول اور پولیس انتظامیہ کے دیگر افسران کے ساتھ نونہ ون بیس کیمپ، پہلگام سے یاتریوں کے پہلے دستے کو جھنڈی دکھا کر پوتر گپھا کی جانب روانہ کیا۔

قبل ازیں جمعہ کو جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے یاتریوں کے پہلے دستے کو کشمیر کی جانب روانہ کیا تھا۔ یاترا کے لیے اب تک 3.5 لاکھ یاتریوں نے رجسٹریشن کی ہے۔ امسال امرناتھ یاترا 52 دنوں تک جاری رہے گی۔ جنوبی اور وسطی کشمیر کے سیاحتی مقامات پہلگام اور سونہ مرگ میں واقع بیس کیمپوں سے لاکھوں زائرین کا امرناتھ گپھا کے درشن کرنے کی توقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لداخ میں فوجی ٹینک حادثہ کی شکار، پانچ اہلکار ہلاک

Next Post

مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

مسجد منہدم کرنے کی مزاہمت کے دوران پانچ افراد زخمی

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاتریوں کے لئے مفت سم کارڈ دستیاب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

ضمانت پر رہا جنگجو معاون کے جسم پر جی پی ایس ٹریکر نصب

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

بھارت دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چمپئن بن گیا

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

روہت اور کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے سبکدوش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »