• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں جھڑپ شروع، فوجی اہلکار زخمی

کولگام میں جھڑپ شروع، فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
06/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 06 جولائی: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ماترگام علاقے میں ہفتہ کی سہ پہر ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان گولی باری کے دوران ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ جاری آپریشن میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے جسے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

قبل ازیں کولگام آپریشن کے مترگام علاقے میں آج سہ پہر عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسعود پیزشکیان ایران کے نئے صدر منتخب

Next Post

کولگام جھڑپ : زخمی فوجی جوان دم توڑ گیا، آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
کولگام جھڑپ : زخمی فوجی جوان دم توڑ گیا، آپریشن جاری

کولگام جھڑپ : زخمی فوجی جوان دم توڑ گیا، آپریشن جاری

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

'فرضی جھڑپ'کیس میں 18 سال سے قید پولیس اہلکار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

کولگام میں دوسرا تصادم شروع جنوبی ہوا

میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

ہجری کلینڈر کا نیا سال احتساب نفس اور احتساب خویش کی دعوت دیتا ہے: میر واعظ عمر

سوپور سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی

سوپور سڑک حادثے میں دو نوجوان زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »