• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ حملے میں 5 فوجی زخمی، دو کی حالت نازک

کٹھوعہ حملے میں 5 فوجی زخمی، دو کی حالت نازک

by امت ڈیسک
08/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 08 جولائی: پیر کو کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ فوجی زخمی ہوئے، جن میں سے دو کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ جنگجوؤں نے بدنوٹا علاقے کے قریب فوج کی گشتی پارٹی کو نشانہ بنایا جس سے پانچ فوجی زخمی ہو گئے۔

شدید زخمی فوجیوں میں سے دو کو جدید علاج کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بلاور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی تین اہلکاروں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حملے کے فوراً بعد پولیس اور فوج کی کمک علاقے میں پہنچ گئی اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شری امرناتھ یاترا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر کا پنچترنی میں بی ایس ایف بیس کیمپ کا دورہ

Next Post

کٹھوعہ حملہ:جے سی او سمیت 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
کٹھوعہ حملہ:جے سی او سمیت 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

کٹھوعہ حملہ:جے سی او سمیت 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

شیعہ سنی کارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،شہدائے کربلا کو خراج

کٹھوعہ حملہ : ایک اور فوجی ہلاک،تعداد پانچ ہوگئی

ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

سوپور حملہ: ایس آئی اے نے 11 سال بعد ملزم کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »