• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹھوعہ حملہ:جے سی او سمیت 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

کٹھوعہ حملہ:جے سی او سمیت 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی

by امت ڈیسک
08/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں، 08 جولائی: کٹھوعہ ضلع میں پیر کو جنگجوؤں کے حملے میں ایک جونیئر کمیشنڈ آفیسر (جے سی او) سمیت چار فوجیوں کی موت ہو گئی جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ضلع کے بڈنوٹا علاقے کے قریب فوج کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا، جس میں ایک جے سی او سمیت چار فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے جن کا علاج چل رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حملے کے فوراً بعد پولیس اور فوج کی کمک علاقے میں پہنچ گئی اور حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی گئی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ حملے میں 5 فوجی زخمی، دو کی حالت نازک

Next Post

کٹھوعہ حملہ : ایک اور فوجی ہلاک،تعداد پانچ ہوگئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
شیعہ سنی کارڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،شہدائے کربلا کو خراج

کٹھوعہ حملہ : ایک اور فوجی ہلاک،تعداد پانچ ہوگئی

ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

سوپور حملہ: ایس آئی اے نے 11 سال بعد ملزم کو گرفتار کیا

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

ملی ٹنسی ایک مسئلہ ،صرف ِ نظر نہیں کیا جاسکتا :عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »