• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

ہندواڑہ المناک سڑک حادثہ : ایک ہی خاندان کے چار افراد ازجان

by امت ڈیسک
09/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ہندواڑہ کے راجوار علاقے میں پیر کی شام اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب پینے کے پانی کی تلاش میں نکلے ایک ہی خاندان کے چار افراد ایک المناک سڑک حادثے میں اپنی جانیں گنوا بیٹھے۔ یہ حادثہ کنچکی علاقے میں پیش آیا جب گاڑی قریب دو سو فٹ گہری کھائی میں جا گری.. متوفین کی شناخت غلام رسول بٹ، انکے فرزند امتیاز احمد بٹ، اور دو بیٹیاں شبنم آرا اور رفعت آرا کے طور پر ہوئی۔

اطلاعات کے مطابق راجوار میں پینے کا پانی نہ ہونے کے باعث یہ خاندان قریبی گاؤں سے پینے کا پانی لینے گیا تھا۔ جہاں انکے ساتھ یہ حادثہ پیش آیا ..
ادھر یہ خبر پھیلی تو پورے علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی۔ آخری رسومات میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

واضح رہے پچھلے کئی وقت سے راجوار کے لوگ صاف پینے کے پانی سے محروم ہیں اور انکی جانب سے اس سلسلے میں احتجاج بھی کیے گئے تاہم حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ حملہ : ایک اور فوجی ہلاک،تعداد پانچ ہوگئی

Next Post

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

کٹھوعہ حملہ :تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع، اضافی کمپنیاں تعینات

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

سوپور حملہ: ایس آئی اے نے 11 سال بعد ملزم کو گرفتار کیا

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

ملی ٹنسی ایک مسئلہ ،صرف ِ نظر نہیں کیا جاسکتا :عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار

بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

پونچھ میں پاکستانی ڈرون پر فوج کی فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »