• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں دو بھائی ندی میں ڈوب کر لقمہ اجل

کشتواڑ میں دو بھائی ندی میں ڈوب کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
10/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: صوبہ جموں کے پہاڑی ضلع کشتوار کے بونجواہ علاقے میں دو نابالغ بھائی غرقاب ہوئے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ چلی پنگل، گندوہ کے رہنے والے 16سالہ ناصر حسین اور 13سالہ یاسر حسین پسران محمد شفیع زرگر، بونجواہ علاقے کی ایک ندی میں غرقاب ہو گئے۔ گھنٹوں کی مشقت کے بعد دونوں بھائیوں کی جسد خاکی کو بازیاب کر لیا گیا۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ دو بھائیوں کی ندی میں ڈوب کر ہلاکت کی خبر کے فوراً بعد لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا اور رضاکاروں، پولیس کی مدد سے ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ لوگوں نے بتایا کہ قریب چار گھنٹوں کی مشقت کے بعد غرقاب ہوئے دونوں بھائیوں کی جسد خاکی بازیاب کر لی گئی جنہیں پولیس نے قانونی و طبی لوازمات کی تکمیل کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا۔ کشتواڑ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

لوازمات کی تکمیل کے بعد دونوں بھائیوں کی جسد خاکی کو آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے قانونی ورثاء کے سپرد کر دیا گیا۔ دونوں بھائیوں کی جسد خاکی ان کے گھر پہنچاتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ دونوں بھائیوں کو پر نم آنکھوں سے سپرد لحد کیا گیا اور مقامی باشندوں کی خاصی تعداد نے دونوں کی تجہیز و تکفین میں شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈوڈہ میں سرچ آپریشن دوبارہ شروع

Next Post

کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

کٹھوعہ حملہ،ڈوڈہ انکائونٹر: کئی جنگلی علاقوں میں حملہ آوروں کو ڈھونڈ نکالنے کے لئے آپریشن جاری

گاندر بل  میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا

گاندر بل میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا

خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا:دس دنوں میں 2 لاکھ سے زائد یاتریوں نےگھپا کے درشن

وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

ادھم پور میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد سنتری نے کی فائرنگ : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »