• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاترا، 4434 یاتریوں پر مشتمل 15واں دستہ جموں سے روانہ

by امت ڈیسک
12/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ : سخت سیکورٹی کے بیچ وادی کشمیر میں امرناتھ یاترا بالتل اور پہلگام راستوں سے پر امن طور جاری ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ 15 ویں روز 4434 امرناتھ یاتری جموں کے بھگوتی نگر یاتری نواس سے جمعہ کی صبح امرناتھ گپھا کی جانب روانہ ہوئے۔ یاتری نواس جموں سے اب تک 70ہزار سے زائد یاتری کشمیر روانہ ہوئے ہیں، اور بعض یاتری از خود کشمیر پہنچ کر رجسٹریشن کے بعد امرناتھ گپھا پہنچتے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ 29جون سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد یاتری امرناتھ گپھا میں اپنی مذہبی رسومات انجام دے چکے ہیں۔

آفیشل نے بتایا کہ جمعہ کو 4434 یاتریوں پر مشتمل پندرہواں دستہ امرناتھ گپھا میں پہلگام اور بالتال راستوں سے شیو لنگم کے درشن کرنے کے لیے جمعرات کی صبح 165گاڑیوں میں جموں سے روانہ ہوا۔ جمعہ کی صبح جموں سے وادی کشمیر کی جانب روانہ ہونے والے یاتریوں میں 3330مرد، 915خواتین، 28 بچے ، 133سادھو اور 28 سادھوی شامل تھے۔ جمعہ کو یاتریوں کو لے کر جموں سے وادی کشمیر لے جانے والی 165گاڑیوں میں 4434 یاتریوں کو پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سخت پہرے میں تحفظ فراہم کیا گیا۔

یاتریوں کو وادی کشمیر میں داخل ہوتے ہی ٹرانزٹ کیمپ، قاضی گنڈ میں روک دیا گیا۔ جہاں سے انہیں امرناتھ یاترا کے لئے الگ الگ راستوں سے روانہ کیا گیا۔ وسطی کشمیر کے بالتل ٹریک کے ذریعے 64گاڑیوں میں 1721 یاتری جبکہ 101 گاڑیوں میں جنوبی کشمیر کے پہلگام روٹ سے 2713 یاتری اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں غیر مقامی خاتون کی مشکوک حالت میں لاش برآمد

Next Post

کرگل میں حادثاتی دھماکے میں کشمیری فوجی سمیت دو اہلکار ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کرگل میں حادثاتی دھماکے میں کشمیری فوجی سمیت دو اہلکار ہلاک

کرگل میں حادثاتی دھماکے میں کشمیری فوجی سمیت دو اہلکار ہلاک

کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

کالجوں کے لیے 10 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان

وادی کشمیر کے زائرین کا پہلا قافلہ دو سال بعد عمرہ کیلئے روانہ

حج 2024: آخری پرواز 317 عازمین کو لے کر سرینگر ائرپورٹ پر لینڈ کر گئی

پیپلز کانفرنس کو جھٹکا ،خورشید عالم نے پارٹی کو کہا الوداع

پیپلز کانفرنس کو جھٹکا ،خورشید عالم نے پارٹی کو کہا الوداع

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »