• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

اکھنور میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

by امت ڈیسک
15/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : جموں خطے کے اکھنور علاقے کو اس وقت محاصرے میں لے لیا گیا جب علاقے میں کچھ مصلح افراد کے دیکھے جانے کی اطلاع سیکورٹی فورسز کو ملی۔ حکام نے بتایا کہ علاقے میں دو ہتھیار بند افراد کی علاقے میں موجودگی کی اطلاع سیکورٹی فورسز کو دی گئی جس کے بعد جموں کشمیر پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر دی۔

حکام نے بتایا کہ مقامی باشندوں نے دو افراد کی مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع فور طور پر پولیس کو دی جنہوں نے فوج کے ساتھ مل کر فورری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ حکام کو بتایا گیا کہ دو افراد کو علاقے میں دیکھے گئے تھے وہ ہتھیاروں سے لیس تھے۔ حکام نے بتایا کہ اس سے قبل بھی جموں کے گھروٹہ علاقے میں مشکوک نقل و حرکت کے بارے میں اطلاع موصول ہونے کے بعد گھروٹہ سمیت ٹھٹھی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کرکے مختلف ناکے قائم کیے گئے۔

حکام نے بتایا کہ تلاشی کارروائی کے دوران کچھ بھی مشکوک نہیں ملا تاہم لوگوں کو چوکس رہنے کی اطلاع دی گئی ہے اور ہدایت کی گئی کہ کسی بھی مشکوک نقل و حرکت کی فوری طور پر پی سی آر پی ایف یا کسی بھی پولیس یونٹ کو دیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مشکوک نقل و حرکت دیکھے جانے کے بعد جموں کے بیشتر علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جموں میں حالیہ دنوں عسکریت پسندی کے واقعات اور مسلح افراد کے دیکھے جانے کے واقعات میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

8 محرم کا جلوس مسلسل دوسرے سال گروبازار سے نمودار

Next Post

جانی پور جموں میں زنگ آلود پرانا گرینیڈ برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جانی پور جموں میں زنگ آلود پرانا گرینیڈ برآمد

جانی پور جموں میں زنگ آلود پرانا گرینیڈ برآمد

وزیراعظم مودی کے "ایکس” پر دس کروڑ فالوورزمکمل

وزیراعظم مودی کے "ایکس" پر دس کروڑ فالوورزمکمل

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 5 ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

اننت ناگ میں بادل پھٹنے سے رہائشی مکان کو نقصان

اننت ناگ میں بادل پھٹنے سے رہائشی مکان کو نقصان

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے سپریم کورٹ سے ازدواجی زندگی ختم کرنے کی اپیل کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »