• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خورشید عالم نے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی

خورشید عالم نے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی

by امت ڈیسک
20/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:سینئر سیاسی لیڈر خورشید عالم نے ہفتے کے روز یہاں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) میں دوبارہ شمولیت اختیار کی۔
وہ یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی موجودگی میں پی ڈی پی میں دوبارہ شامل ہوئے۔
محبوبہ مفتی اور وہاں موجود دیگر لیڈروں نے ان کا پھول مالائیں پہن کر پارٹی میں دوبارہ استقبال کیا۔
قابل ذکر ہے کہ خورشید عالم نے 12 جولائی کو پیپلز کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ وہ پیپلز کانفرنس کے صوبائی صدر تھے اور انہوں نے مارچ 2021 میں اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
انہوں نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ کرکے پارٹی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا: ‘اس معزز پارٹی کے ساتھ وابستہ رہنے سے نا قابل یقین تجربہ حاصل ہوا تاہم وقت اور حالات کا تقاضا ہے کہ میں اپنے عوام کے نمائندے کی حیثیت سے افق سے پرے دیکھوں اور ان کے تحفظات کو دور کر سکوں اور ان کے اعتماد کا حترام کروں جو شروع سے ہی انہوں نے مجھ پر ظاہر کیا ہے’۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں کہا تھا: ‘گرچہ پیپلز کانفرنس ایک شاندار پیلٹ فارم ہے اور سجاد لون صاحب ایک قابل ذکر شخص ہیں جن کے ساتھ میرا برادرانہ رشتہ ہے’۔
ان کا مزید کہنا تھا: ‘مجھے یقین ہے کہ میرے لوگوں کے مینڈیٹ کو یہاں پوری توجہ نہیں دی جائے گی اب وقت آگیا ہے کہ میں اپنے حلقے کی بہتر خدمت کے لئے آگے بڑھوں’۔
قابل ذکر ہے کہ خورشید عالم نے سرکاری نوکری سے سبکدوش ہونے کے بعد پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
پانچ اگست 2019 کو دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد ان کو بھی بند کیا گیا تھا۔ انہوں نے مارچ 2021 میں پی ڈی پی سے استعفیٰ دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں 60 سے زائد افراد اسہال سے متاثر

Next Post

اپنی پارٹی کا سونا واری میں بجلی بلوں کے اضافے کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
اپنی پارٹی کا سونا واری میں بجلی بلوں کے اضافے کے خلاف احتجاج

اپنی پارٹی کا سونا واری میں بجلی بلوں کے اضافے کے خلاف احتجاج

بارشوں کی پیش گوئی، لوگوں کو جھلسانے والی گرمی سے راحت نصیب ہونے کا امکان

جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں و کشمیر میں ہڑتال اب قصہ پارینہ:منوج سنہا

جموں خطے سے بھی ملی ٹنسی کا صفایا کیا جائے گا: منوج سنہا

فسادات زدہ بنگلہ دیش سے تقریباً 1000 ہندوستانی طلباء کی وطن واپسی

فسادات زدہ بنگلہ دیش سے تقریباً 1000 ہندوستانی طلباء کی وطن واپسی

مبلغین اور ذاکرین ایسے تبصرے اور تقاریر کرنے سے گریز کریں جن سے ایک دوسرے کے جذبات مجروح ہوں: متحدہ مجلس علماء

مبلغین اور ذاکرین ایسے تبصرے اور تقاریر کرنے سے گریز کریں جن سے ایک دوسرے کے جذبات مجروح ہوں: متحدہ مجلس علماء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »