• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندوستان 2047 میں ایک ترقی یافتہ ملک بن کر رہے گا: وزیراعظم

وزیر اعظم مودی کا 26 جولائی کو لداخ دورہ

by امت ڈیسک
22/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: وزیراعظم نریندر مودی کارگل جنگ کے 25 برس مکمل ہونے پر وجے دیوس میں شرکت کرنے کے لیے لداخ کادورہ گریں گے۔ 1999 میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح کی سلور جوبلی کے موقعے پر شاندار تقریبات 24 سے 26 جولائی تک کارگل کے دراس میں منعقد ہونے والی ہیں۔

وزیر اعظم 26 جولائی کی صبح دراس بریگیڈ ہیلی پیڈ پر پہنچیں گے۔ مودی کی آمد پر فوجی حکام ان کا استقبال کریں گے اور کارگل وار میموریل جانے سے پہلے گرین روم میں کچھ دیر آرام کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران مودی پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں شرکت کریں اور ‘شہید مارگ’ (وال آف فیم) کا دورہ کریں۔

وہ کارگل جنگ پر بریفنگ لیں گے۔ اس کے بعد ایک گروپ فوٹو سیشن ہوگا۔ وزیر اعظم کارگل میں جنگی یادگار کا دورہ کریں گے۔ مزید برآں، وہ ‘شنکو لا ٹنل’ کا باضابطہ افتتاح کریں گے۔ گورنر بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) بی ڈی مشرا نے وزیر اعظم کے دورے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اتوار کو سکریٹریٹ میں میٹنگ کی۔

عہدیداروں نے کہاکہ دراس ہیلی پیڈ پر استقبالیہ کے منصوبے، موٹرسائیکل کے انتظامات، چادر چڑھانے کی تقریب سمیت مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ہیلی پیڈ پر گرین روم کی تیاری شامل تھی۔ ایل جی مشرا نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ تمام انتظامات کو بروقت مکمل کرنے کو یقینی بنائیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری جھڑپ،ایک ملی ٹینٹ مارا گیا، فوجی اہلکار ،وی ڈی سی ممبر زخمی

Next Post

دودھ پتھری میں چائے کے ایک درجن اسٹالز کو آگ لگنے سے نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
دودھ پتھری میں چائے کے ایک درجن اسٹالز کو آگ لگنے سے نقصان

دودھ پتھری میں چائے کے ایک درجن اسٹالز کو آگ لگنے سے نقصان

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ کے معاملے میں دو گرفتار

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ کے معاملے میں دو گرفتار

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جموں و کشمیر میں 31 جولائی تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

پہلگام میں سوپور کا نوجوان نالہ لدر میں ڈوب کر ازجان

پہلگام میں سوپور کا نوجوان نالہ لدر میں ڈوب کر ازجان

متحدہ مجلس علماء کا سرینگر میں اجلاس منعقد

متحدہ مجلس علماء کا سرینگر میں اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »