• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

by امت ڈیسک
24/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : جموں کشمیر میں جہاں سیاسی جماعتوں نے اسمبلی انتخابات لڑنے کے لئے سرگرمیاں شروع کی ہیں وہیں اپوزیشن جماعت کانگریس نے مطالبہ کیا ہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل یہاں کا ریاستی درجہ بحال کیا جانا چاہئے۔ سرینگر میں پارٹی دفتر پر پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے پردیس کانگریس کمیٹی کے صدر وقار رسول نے بتایا کہ ’’مرکزی سرکار نے حالیہ حکمنامے میں لیفٹیننٹ گورنر کو مزید بااختیار بنایا ہے جس سے یہاں کی منتخب حکومت کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوگا۔‘‘

وقار رسول نے کہا کہ ’’اس ضمن میں جموں کشمیر میں پہلے ریاستی درجہ کی بحالی ہونی چاہئے اور اس کے بعد اسمبلی انتخابات منعقد کئے جانے چاہئے تاکہ جو بھی منتخب سرکار ہو وہ اختیارات کے ساتھ کام کر پائے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر میں گزشتہ پانچ برسوں سے لوگوں کی مشکلات اتنی بڑھ گئی ہیں جسے یہاں کی منتخب سرکار ہی حل کر سکتی ہے کیونکہ ایل جی نظام اور افسر شاہی سے اب لوگ بے حد تنگ آگئے ہیں۔‘‘

وقار رسول نے مزید کہا کہ کانگریس نے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے منشور کمیٹی طے کی ہے جس کے سربراہ سابق صدر و مرکزی وزیر سیف الدین سوز ہیں جبکہ کشمیر وادی کی ذمہ داری سینئر نائب صدر غلام نبی مونگا کو سونپ دی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا یہ کمیٹی، کشمیر کے دس اضلاع کا دورہ کرے گی جس دوران یہ عوام کے ساتھ رابطے کرکے انکے مسائل پر مبنی منشور تیار کریں گے جس کو کانگریس سرکار بنانے کے بعد ہی عمل آور کرے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نیشنل کانفرنس نے پندرہ رکنی منشور کمیٹی تشکیل دی ہے۔ سیاسی جماعتوں کی ان سرگرمیوں سے صاف ظاہر ہے کہ یہ پارٹیاں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں لگی ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا: 4 لاکھ 17 ہزار یاتریوں نے کیا درشن، کئی برسوں کے ریکارڈ ٹوٹنے کاامکان

Next Post

ایل جی نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
ایل جی  نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 28 واں قافلہ کشمیر روانہ

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 28 واں قافلہ کشمیر روانہ

سابق پرنسپل جی ایم سی سری نگر ڈاکٹر قاضی مسعود انتقال کر گئے

سابق پرنسپل جی ایم سی سری نگر ڈاکٹر قاضی مسعود انتقال کر گئے

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

بھارت میں امریکیوں کے لیے امریکہ کی سفری ایڈوائزری پرعمر عبداللہ کاردعمل

وزیر اعظم کا دورہ کرگل سے قبل کشمیر میں سیکورٹی انتظامات سخت

وزیر اعظم کا دورہ کرگل سے قبل کشمیر میں سیکورٹی انتظامات سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »