• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں چار مشتبہ افراد گرفتار، 3 پستول برآمد: فوج

ترہگام کپواڑہ میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
27/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 27 جولائی:شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے تریہگام علاقے میں کمکڈی پوسٹ کے قریب ہفتہ کو جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی اطلاع ملی۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ کمکڈی پوسٹ کے قریب تلاشی کے دوران سیکورٹی فورسز کو عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کا پتہ چلا۔ انہوں نے کہا کہ جب سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کو للکارا، تو انہوں نے پارٹی پر گولی چلائی، جس کا مؤثر طریقے سے جوابی کارروائی کی گئی اور فائرنگ شروع ہو گئی۔

رپورٹ درج ہونے تک علاقے میں آپریشن جاری تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسکولوں میں دوبارہ گرمیوں کی تعطیلات فی الوقت ممکن نہیں: ڈویژنل کمشنر کشمیر

Next Post

کپوارہ جھڑپ میں 3 فوجی اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

کپوارہ جھڑپ میں 3 فوجی اہلکار زخمی

کپوارہ جھڑپ:  ایک فوجی اہلکار دم توڑ گیا ،افسر سمیت 5 اہلکار زخمی

کپوارہ جھڑپ: ایک فوجی اہلکار دم توڑ گیا ،افسر سمیت 5 اہلکار زخمی

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

سی آر پی ایف کا یوم تاسیس: منوج سنہا کی جوانوں کو مبارکباد

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی موت

سنتھن ٹاپ سڑک حادثہ میں دو بچوں سمیت آٹھ افراد کی موت

گرمی کے باعث دوبارہ اسکول بند نہیں کئے جا سکتے: پرنسپل سیکریٹری

گرمی کے باعث دوبارہ اسکول بند نہیں کئے جا سکتے: پرنسپل سیکریٹری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »