• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مودی نے ہر گھر ترنگا مہم کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کی

مودی نے ہر گھر ترنگا مہم کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کی

by امت ڈیسک
10/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہر گھر ترنگا مہم میں شامل ہوتے ہوئے اپنا پروفائل فوٹو تبدیل کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی پروفائل پکچر میں ترنگے کی تصویر لگائی ہے۔ یوم آزادی سے پہلے انہوں نے کروڑوں ہم وطنوں سے ایسا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنی پروفائل فوٹو کو تبدیل کرنے کے ساتھ ساتھ، انہوں نے لکھا کہ جیسے جیسے اس سال یوم آزادی قریب آرہا ہے، آئیے ہم سب مل کر ہر گھر ترنگا ابھیان کو ایک یادگار عوامی تحریک بنائیں۔ میں اپنی پروفائل فوٹو تبدیل کر رہا ہوں اور آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ ایسا ہی کریں۔

ایک اور ٹویٹ میں پی ایم مودی نے ہندوستان چھوڑو تحریک کے بارے میں بھی بات کی ہے، جو ملک کی آزادی میں سنگ میل ثابت ہوئی۔ پی ایم مودی نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے تحریک کے بارے میں جانکاری دی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ باپو کی قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے تمام لوگوں کو خراج عقیدت۔ یہ واقعی ہماری آزادی کی جدوجہد کا ایک اہم لمحہ تھا۔

ہر گھر ترنگا مہم کیا ہے؟
پی ایم مودی نے 2022 میں ملک کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ہر گھر میں ترنگا مہم شروع کی تھی۔ اس مہم کے تحت کہا گیا کہ ملک کے 20 کروڑ گھروں کی چھتوں پر ترنگا لہرایا جائے گا۔ حکومت نے اس مہم پر بہت زیادہ خرچ کیا تھا اور اس سے پہلے پرچم لہرانے کے قوانین میں بھی تبدیلی کی گئی تھی۔ قوانین میں تبدیلی کے بعد رات کو بھی ترنگا لہرانے کی اجازت مل گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کراس ایل او سی تاجروں کی حالت پر محبوبہ مفتی کا وزیر داخلہ کے نام مکتوب

Next Post

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 62 افراد ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 62 افراد ہلاک

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 62 افراد ہلاک

جموں کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کے خاکے جاری کیے

جموں کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کے خاکے جاری کیے

ہائی کورٹ سے سرکاری زمینوں پر قائم پرائیویٹ اسکولوں کو ملی بڑی راحت

ہائی کورٹ سے سرکاری زمینوں پر قائم پرائیویٹ اسکولوں کو ملی بڑی راحت

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کوکرناگ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »