• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 62 افراد ہلاک

برازیل میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 62 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
10/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے قریب ایک طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 61 افراد ہلاک ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اے ٹی آر ساختہ طیارہ بے قابو ہو کر گھومتا ہوا گھروں کے قریب درختوں کے جھرمٹ کے پیچھے جا گرا اور اس کے بعد کالے دھوئیں کا ایک بڑا بادل اٹھا۔

شہری حکام نے بتایا کہ کوئی بھی زندہ نہیں بچا اور مقامی کنڈومینیم کمپلیکس میں صرف ایک گھر کو نقصان پہنچا تاہم تمام رہائشی محفوظ رہے۔

صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا نے حادثے کے فوراً بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حادثے میں مرنے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرنے کا کہا۔

ایئر لائن وویپاس نے کہا کہ طیارے نے ریاست پارانا کے کاسکاویل سے ساؤ پالو کے ہوائی اڈے کے لیے اڑان بھری تھی، وہ ساؤ پالو کے شمال مغرب میں تقریباً 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ونہیڈو قصبے میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ایئرلائن نے کہا کہ وہ اس بارے میں مزید معلومات فراہم نہیں کر سکتے کہ جہاز کے کریش ہونے کی وجہ کیا تھی۔

حادثے کے چند منٹ بعد ساؤ پالو کے فائر بریگیڈ نے کہا کہ عملے کے7 ارکان کو فوری طور جائے حادثہ روانہ کر دیا ہے۔

طیارے کو فلائٹ ٹریکر ’فلائٹ ریڈار24‘ نے اے ٹی آر 72-500 ٹربوپروپ کے طور پر درج کیا تھا، اے ٹی آر مشترکہ طور پر ایئربس اور اطالوی ایرو اسپیس گروپ لیونارڈو کی ملکیت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی نے ہر گھر ترنگا مہم کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کی

Next Post

جموں کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کے خاکے جاری کیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

فاروق عبداللہ نے پاکستان میں مساجد کے اندر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کی

08/02/2026
اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

اے آئی ایم ایس اے کا روس میں بھارتی میڈیکل طلبہ پر حملے کے معاملے پر وزیر اعظم سے مداخلت کا مطالبہ

08/02/2026
روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

روس کے شہر اُوفا میں چار بھارتی طلبہ پر حملہ: بھارتی سفارتخانہ

08/02/2026
سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

سندھ دریا کا پانی پاکستان کو نہیں جائے گا: مرکزی وزیر جل شکتی

08/02/2026
Next Post
جموں کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کے خاکے جاری کیے

جموں کشمیر پولیس نے چار عسکریت پسندوں کے خاکے جاری کیے

ہائی کورٹ سے سرکاری زمینوں پر قائم پرائیویٹ اسکولوں کو ملی بڑی راحت

ہائی کورٹ سے سرکاری زمینوں پر قائم پرائیویٹ اسکولوں کو ملی بڑی راحت

سرنکوٹ پونچھ میں مسلح ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپ شروع

کوکرناگ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

کوکرناگ انکاؤنٹر: فوج کے دو اہلکار زخمی، آپریشن جاری

کوکرناگ انکاؤنٹر: فوج کے دو اہلکار زخمی، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »