• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

اننت ناگ سڑک حادثے میں 12 سالہ لڑکا ازجان

by امت ڈیسک
11/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار کی دوپہر ایک سڑک حادثے میں ایک 12 سالہ لڑکا ازجان ہوگیا۔

جی این ایس تک پہنچنے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ آج آکورا مٹن میں ایک نابالغ کو ٹریکٹر نے ٹکر مار دی۔ لڑکے کو تشویشناک حالت میں فوری طور پر پی ایچ سی متن منتقل کیا گیا، جہاں سے اسے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کر دیا گیا۔ تاہم مذکورہ زخمی لڑکا ڈی ایچ اننت ناگ منتقل کرنے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

دریں اثناء ایک پولیس اہلکار نے بھی جی این ایس کو واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات کے لیے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ چل بسے

Next Post

ادھم پور میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ادھم پور میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

ادھم پور میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

آئی ایس آئی کے سابق چیف فیض حمید کو فوج نے حراست میں لے لیا، کورٹ مارشل کی تیاری

آئی ایس آئی کے سابق چیف فیض حمید کو فوج نے حراست میں لے لیا، کورٹ مارشل کی تیاری

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

گڈول اننت ناگ میں چوتھے روز بھی سرچ آپریشن جاری

سری نگر سڑک حادثے میں سکوٹی سوار ازجان

سری نگر سڑک حادثے میں سکوٹی سوار ازجان

بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

کٹھوعہ میں عسکریت پسندوں کے 9 معاونین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »