• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قومی خلائی دن: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

قومی خلائی دن: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

by امت ڈیسک
23/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز پہلے قومی خلائی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا: ‘یہ دن خلائی تحقیق میں ملک کی نمایاں کامیابیوں کا جشن ہے’۔بتادیں کہ ملک میں جمعہ کے روز قومی خلائی دن منایا گیا۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے اس سلسلے میں ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں پہلے قومی خلائی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘یہ دن خلائی تحقیق میں ملک کی نمایاں کامیابیوں کا جشن ہے’۔

ان کا پوسٹ میں کہنا تھا: ‘آئیے اپنے سائنس دانوں کے انمول کنٹریبیوشن کو پہچانیں اور ان کی سراہنا کریں جن کی کاوشوں نے ملک کو خلائی تحقیق اور اختراع میں سب سے آگے بڑھایا ہے’۔سال گذشتہ آج ہی کے دن چندریان 3 مشن نے وکرم لینڈر کی چاند کی سطح پر محفوظ اور سافٹ لینڈنگ کی تھی۔اس کامیابی کے ساتھ ہندوستان خلائی سفر کرنے والے ممتاز ملکوں کے گروپ میں شامل ہوگیا۔لینڈنگ کے مقام کا نام شیوشکتی پوائنٹ رکھا گیا تھا اور 23 اگست کو خلا کا قومی دن منانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان-امریکہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں: راج ناتھ سنگھ

Next Post

سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو  برقرار رکھا

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو برقرار رکھا

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »