• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

by امت ڈیسک
23/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں، 23 اگست: ضلع صدر پی ڈی پی اور سابق ایم ایل اے واچھی، اعجازاحمد میر نے جمعہ کو پارٹی چھوڑ دی اور امکان ہے کہ وہ آزاد حیثیت سے آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات لڑیں گے۔

نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) سے بات کرتے ہوئے میر، جو ڈی ڈی سی کے رکن بھی ہیں، نے کہا کہ پارٹی مینڈیٹ کسی اور کو دیے جانے کے بارے میں جان کر وہ حیران رہ گئے۔

انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ کئی مہینوں سے پارٹی کے لیے مہم چلا رہے ہیں اور جب انہیں مینڈیٹ کا علم ہوا تو وہ اپنے حلقے کے ایک گاؤں میں کارکنوں سے بات چیت کر رہے تھے۔ اگر پارٹی کا ایسا ارادہ تھا تو انہیں کم از کم مجھ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا اور مجھے اعتماد میں لے کر کوئی فیصلہ کرنا چاہیے تھا۔ اس طرح مینڈیٹ چھیننا ذلت ہے اور آدمی ذلت کے سوا کچھ بھی برداشت کرسکتا ہے، اس لیے میں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے“۔

ان سے مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ وہ الیکشن لڑیں گے لیکن ایک بار پھر اپنے کارکنوں کے ساتھ بیٹھیں گے اور انہیں اعتماد میں لے کر معاملات طے کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مینڈیٹ کا فیصلہ پارٹیاں نہیں کرتیں بلکہ عوام کرتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ لوگ میرے حق میں ووٹ دے کر اپنا مینڈیٹ دیں گے۔ امکان ہے کہ اعزاز میر اب آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پی ڈی پی نے غلام محی الدین وانی کو واچھی کا حلقہ انچارج مقرر کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

قومی خلائی دن: منوج سنہا کی لوگوں کو مبارکباد

Next Post

سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو  برقرار رکھا

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو برقرار رکھا

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

بارہمولہ بین مذہبی شادی معاملہ: پولیس نے گمراہ کن پوسٹس کے خلاف ایڈوائزری جاری کی

بارہمولہ بین مذہبی شادی معاملہ: پولیس نے گمراہ کن پوسٹس کے خلاف ایڈوائزری جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »