• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

سرینگر میں شخص پر بلے سے حملہ ،بری طرح زخمی، دو افراد گرفتار

by امت ڈیسک
23/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر – سری نگر پولیس نے جمعہ کو کہا کہ اس نے دو افراد کو گرفتار کیا جنہوں نے مبینہ طور پر نوگام کے میدان کھاہ علاقے میں ایک شخص کو کرکٹ کے بلے سے پیٹا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے اور دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

سرینگر پولیس نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ”پولیس نے ایک واقعے کا نوٹس لیا ہے جس کے نتیجے میں نوگام کے میدان کھاہ میں کرکٹ کے بلے سے پیٹنے پر ایک شخص کو شدید چوٹیں آئیں۔ ایف آئی آر نمبر 74/2024 کے تحت 191(2)، 191(3)، 126(2)، 131، 109 بی این ایس پولیس تھانہ نوگام میں درج ہے،”۔

سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) نوگام، مسیر اصغر نے بتایا کہ متاثرہ شخص اس وقت ایس ایم ایچ ایس اسپتال میں زیر علاج ہے۔ انہوں نے کہا، وہ اور ان کی ٹیم دیگر ملزمان کی تلاش میں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق ایم ایل اے اعجازمیر نے پی ڈی پی کو خیر آباد کہہ دیا

Next Post

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو برقرار رکھا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو  برقرار رکھا

ٹریبیونل نے جماعت اسلامی پر پانچ سالہ پابندی کو برقرار رکھا

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

سوپور میں ملی ٹینٹ معاون کی جائیداد ضبط: پولیس

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

راہول گاندھی این سی کے ساتھ اتحاد کے بعد ریزرویشن پر اپنا موقف واضع کریں :امیت شاہ

بارہمولہ بین مذہبی شادی معاملہ: پولیس نے گمراہ کن پوسٹس کے خلاف ایڈوائزری جاری کی

بارہمولہ بین مذہبی شادی معاملہ: پولیس نے گمراہ کن پوسٹس کے خلاف ایڈوائزری جاری کی

سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

اپنی پارٹی جموں و کشمیر کی 60 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی:سید الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »