• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیاست دانوں نے کشمیر کو قبرستان کے سوا کچھ نہیں دیا: الطاف بخاری

اپنی پارٹی جموں و کشمیر کی 60 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی:سید الطاف بخاری

by امت ڈیسک
24/08/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر کی 60 اسمبلی انتخابی حلقوں پر اپنے امید وار کھڑا کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی پارٹی سے گٹھ جوڑ نہیں کریں گے نہ کسی کو سپورٹ فراہم کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد در اصل کانگریس، نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، سی پی آئی (ایم) اور بی جے پی کا اتحاد ہے۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘ہمارا کسی جماعت کے ساتھ کوئی الائنس نہیں ہے ہم نہ کسی پارٹی کو سپورٹ کریں گے اور نہ ہی کسی پارٹی سے سپورٹ حاصل کریں گے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ہم نے یہاں 1987 میں اتحاد دیکھا اس کے بعد سال 2009 اور سال 2014 میں بھی دیکھا’۔
مسٹر بخاری نے کہا کہ جموں وکشمیر کے لوگ ابھی سال 2016 کے زخموں کو نہیں بھولے ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘ہمیں وہ گھر ابھی بھی یاد جہاں زخمی پڑے تھے لیکن انہوں نے ایک لڑکے کو ہسپتال لے جانے کے لئے گاڑی نہیں دی’۔

اسمبلی انتخابات کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘ہم جموں وکشمیر کی 60 سیٹوں پر الیکشن لڑیں گے جن میں سے کشمیر کی 40 سیٹوں اور جموں کی 20 سیٹوں پر امید وار کھڑا کریں گے’۔
کانگریس – نیشنل کانفرنس الائنس کے بارے میں پوچھے جانے پر اپنی پارٹی کے صدر نے کہا: ‘یہ صرف کانگریس – نیشنل کانفرنس الائنس بلکہ یہ کانگریس، نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، سی پی آئی (ایم) اور بی جے پی کا اتحاد ہے، کچھ پردے کے پیچھے ہے اور کچھ پردے کے آگے ہے’۔

پی ڈی پی کے بارے میں انہوں نے کہا: ‘پی ڈی پی ہر الائنس میں ہوتی ہے اور وہ ایک مستقل مہرہ ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ بین مذہبی شادی معاملہ: پولیس نے گمراہ کن پوسٹس کے خلاف ایڈوائزری جاری کی

Next Post

اگر پی ڈی پی کے ایجنڈے کو قبول کریں تو این سی-کانگریس اتحاد کی مکمل حمایت کریں گے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
اگر پی ڈی پی کے ایجنڈے کو قبول کریں تو این سی-کانگریس اتحاد کی مکمل حمایت کریں گے: محبوبہ مفتی

اگر پی ڈی پی کے ایجنڈے کو قبول کریں تو این سی-کانگریس اتحاد کی مکمل حمایت کریں گے: محبوبہ مفتی

شوپیان میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں کشمیری پنڈت ہلاک

بارہمولہ جھڑپ میں ملی ٹینٹ مارا گیا، سرچ آپریشن جاری

بانہال اسمبلی حلقے پر کانگریس کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے: سجاد شاہین

بانہال اسمبلی حلقے پر کانگریس کے امید وار کو سپورٹ نہیں کریں گے: سجاد شاہین

پونچھ میں ریچھ کے حملے میں خاتون ازجان

پونچھ میں ریچھ کے حملے میں خاتون ازجان

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

سوپور جھڑپ میں ملی ٹینٹ ازجان،فوجی اہلکار زخمی ،آپریشن ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »