• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

ایچ ایم ٹی سرینگر میں سڑک حادثہ ،تین زخمی

by امت ڈیسک
03/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 03 ستمبر: ایچ ایم ٹی سری نگر کے عمر آباد میں نورا اسپتال کے قریب گاڑی الٹنے سے کم از کم تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی خبر رساں ایجنسی تک پہنچنے والی رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ جس گاڑی میں وہ سوار تھے وہ ایچ ایم ٹی سری نگر کے قریب الٹ گئی، جس سے وہ زخمی ہوئے۔

تمام زخمیوں کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے، اور وہ جے وی سی اسپتال، بمنہ میں طبی نگرانی میں ہیں۔

دریں اثناء زخمیوں کی شناخت بزیلہ نثار (22) بیٹی نثار احمد شانڈا ساکن بٹہ مالو سری نگر، طارق احمد شیخ (50) ولد غ محمد شیخ ساکن مائسمہ، سری نگر؛ اور رفیق احمد بھٹ (40) ولد علی محمد بٹ ساکن چٹابل، سری نگر کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس اور عوامی اتحاد پارٹی نے امیدواروں کی فہرست جاری

Next Post

سانبہ میں زنگ آلودہ مارٹر گولہ تباہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
سانبہ میں زنگ آلودہ مارٹر گولہ تباہ

سانبہ میں زنگ آلودہ مارٹر گولہ تباہ

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو اسی کی زمین پر 0-2 سے شکست دی، ایک نئی تاریخ رقم

بنگلہ دیش نے ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو اسی کی زمین پر 0-2 سے شکست دی، ایک نئی تاریخ رقم

سرجان برکاتی کا گاندربل سے الیکشن لڑنے کا امکان

سرجان برکاتی کا گاندربل سے الیکشن لڑنے کا امکان

عبداللہ بی جے پی کے ساتھ دور اقتدار میں پوٹا لانے اور شاہتوس پر پابندی لگانے کے ذمہ دار: محبوبہ مفتی

عبداللہ بی جے پی کے ساتھ دور اقتدار میں پوٹا لانے اور شاہتوس پر پابندی لگانے کے ذمہ دار: محبوبہ مفتی

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

این سی نے ہمیشہ حکومت سازی کے لیے الیکشن لڑا: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »