• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے وحید پرہ کو امریکہ جانے کی  اجازت نہیں دی

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وحید پرہ کے خلاف چارج شیٹ

by امت ڈیسک
05/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ : پلوامہ پولیس نے جمعرات کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے یوتھ صدر اور پارلیمنٹ الیکشن کے دوران سرینگر نشست کے لیے پی ڈی پی امیدوار وحید الرحمان پرہ کے خلاف لوک سبھا انتخابات کے دوران ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر چارج شیٹ داخل کی۔ وحید پرہ یہ نشست نیشنل کانفرنس کے لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ آغا روح اللہ مہدی سے قریب پونے دو لاکھ ووٹوں سے ہار گئے تھے۔

پولیس ذرائع کے مطابق آئی پی سی کی دفعہ 188 کے تحت درج یہ مقدمہ مبینہ طور نافرمانی سے متعلق ہے جس سے، پولیس کے مطابق، عوامی تحفظ کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ سب جج موبائل مجسٹریٹ، پلوامہ کی عدالت میں پیش کی گئی چارج شیٹ میں ایسے واقعات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں جس میں پرہ نے مبینہ طور پر 27 اپریل 2024 کو ضلع پلوامہ کے کئی علاقوں بشمول بیگ پورہ، پدگام پورہ اور لارکی پورہ میں ’’غیر مجاز روڈ شوز‘‘ کا انعقاد کیا۔ پولیس کا موقف ہے کہ ان تقریبات کے انعقاد کے لیے حکام کی جانب سے اجازت نہیں دی گئی تھی۔

علاوہ ازیں، پرہ پر پی ڈی پی کے دفتر سے راجپورہ چوک اور پیکس کراسنگ سمیت مختلف مقامات تک کار ریلی کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا بھی الزام ہے۔ چارج شیٹ کے مطابق ایس ایچ او اور ڈیوٹی مجسٹریٹ کی جانب سے ریلی کو روکنے کی درخواستوں کے باوجود، پرہ نے اپنی اور دیگر شہریوں کی سیکورٹی کے ساتھ سمجھوتہ کرتے ہوئے اور سرکاری منظوری کے بغیر ہی ریلی برآمد کی۔

چارج شیٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان خلاف ورزیوں کے بارے میں پی ڈی پی کے ضلع صدر سے مانگے گئے جواب میں تاخیر ہوئی جسے غیر تسلی بخش سمجھا گیا۔ کورٹ میں چارج شیٹ داخل ہونے کے ساتھ ہی عدالتی کارروائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور سماعت کی اگلی تاریخ 03/02/2025 مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ وحید پرہ اسمبلی انتخابات میں پی ڈی پی امیدوار کے طور پر ان دنوں اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں، وہ پلوامہ نشست پر پی ڈی پی کی ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کانگریس – نیشنل کانفرنس الائنس لوگوں کے تشخص کو بچانے کا الائنس ہے:طارق قرہ

Next Post

کشمیر کے مفاد کے خلاف فیصلے عالمی سطح پر اجاگر کیے جائیں گے: عمر عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

کشمیر کے مفاد کے خلاف فیصلے عالمی سطح پر اجاگر کیے جائیں گے: عمر عبداللہ

قاضی گنڈ حادثہ میں ایک شخص ازجان ، دوسرا زخمی

قاضی گنڈ حادثہ میں ایک شخص ازجان ، دوسرا زخمی

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

پونچھ میں 'حادثاتی' گولی چلنے سے سی آئی ایس ایف کانسٹیبل زخمی

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ گھر میں نظر بند، جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

سری نگر پولیس نے غلط معلومات کے ساتھ ویڈیوز شیئر کرنے پر ‘بدنام زمانہ’ مجرم کے اہلخانہ کے خلاف کارروائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »