• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عوامی اتحاد پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا

عوامی اتحاد پارٹی نے انتخابی منشور جاری کیا

by امت ڈیسک
07/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) نے ہفتے کو سری نگر میں پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا جس میں جیلوں میں بند پڑے تمام افراد کی غیر مشروط رہائی کے عزم کو دہرایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق عوامی اتحاد پارٹی نے ہفتے کو سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران پارٹی کا انتخابی منشور منظر عام پر لایا۔
اس موقع پر اے آئی پی کے ترجمان انعام النبی نے بتایا کہ منشور میں جیلوں میں بند پڑے تمام قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کے ساتھ ساتھ پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے جیسے قوانین کی منسوخی پر بھی پارٹی کام کرئے گی۔
اے آئی پی نے وعدہ کیا کہ پارٹی اگر حکومت میں آتی ہے تو جموں وکشمیر میں شراب کی خرید و فروخت پرمکمل پابندی عائد کی جائے گی اس کے علاوہ ہسپتالوں میں مفت طبی ٹیسٹ بھی کرائے جائیں گے۔
انہوں نے کہاکہ یونیورسٹی آف کشمیر کی خود مختیاری بحال کرنے پر بھی پارٹی کام کرئے گی جبکہ آٹھویں جماعت پاس طلبا کو مفت لیپ ٹاپ بھی فراہم کئے جائیں گے۔
اے آئی پی نے ملک کی مختلف ریاستوں میں کام اور تعلیم حاصل کرنے والے کشمیری طلبا اور تاجروں کے تحفظ کا بھی وعدہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امن کی مکمل بحالی تک پاکستان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی: امت شاہ

Next Post

راجوری سڑک حادثے میں دو نوجوان ازجان، چار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

راجوری سڑک حادثے میں دو نوجوان ازجان، چار زخمی

اشتعال انگیز تقریر پر نیشنل کانفرنس کے ایک ورکر کے خلاف کارروائی

اشتعال انگیز تقریر پر نیشنل کانفرنس کے ایک ورکر کے خلاف کارروائی

جموں کا ہندو بی جے پی کو ووٹ نہیں دے گا: فاروق عبداللہ

جموں کا ہندو بی جے پی کو ووٹ نہیں دے گا: فاروق عبداللہ

بی جے پی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے چھٹی فہرست جاری کی

بی جے پی نے جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے لیے چھٹی فہرست جاری کی

شوپیاں میں AIP اور PDP کارکنوں میں جھڑپ ؛ پی ڈی پی امیدوار یاور بانڈے زخمی

شوپیاں میں AIP اور PDP کارکنوں میں جھڑپ ؛ پی ڈی پی امیدوار یاور بانڈے زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »