• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انجینئر رشید کو ملی دو اکتوبر تک ضمانت

رشید انجینئر کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر فیصلہ موخر، انتخابی مہم کے لیے عبوری ضمانت

by امت ڈیسک
11/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی فنڈنگ ​​کے ملزم ایم پی رشید انجینئر کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر فیصلہ ملتوی کر دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج چندر جیت سنگھ نے فیصلہ 5 اکتوبر کو سنانے کا حکم دیا۔ 10 ستمبر کو اپنے حکم میں عدالت نے جموں و کشمیر میں انتخابی مہم میں حصہ لینے کے لئے رشید انجینئر کو 2 اکتوبر تک عبوری ضمانت دی ہے۔

عدالت نے 27 اگست کو باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ عدالت نے 21 اگست کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو نوٹس جاری کیا تھا۔ آپ کو بتا دیں کہ عدالت نے 5 جولائی کو رشید انجینئر کو لوک سبھا رکن کے طور پر حلف لینے کے لیے دو گھنٹے کے لیے حراستی پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

عمر عبداللہ کو شکست دی تھی:
رشید انجینئر نے لوک سبھا انتخابات 2024 میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو تقریباً ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔ رشید فی الحال دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ رشید انجینئر کو این آئی اے نے 2016 میں گرفتار کیا تھا۔

پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 16 مارچ 2022 کو حافظ سعید، سید صلاح الدین، یاسین ملک، شبیر شاہ اور مسرت عالم، رشید انجینئر، ظہور احمد وٹالی اور بٹہ کے خلاف فرد جرم عائد کئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اُدھم پور-کٹھوا سرحد پر جھڑپ شروع

Next Post

آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑوں گا:انجینئر رشید

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑوں گا:انجینئر رشید

آخری سانس تک پی ایم مودی کے نظریے کے خلاف لڑوں گا:انجینئر رشید

بجبہاڑہ اننت ناگ میں جھڑپ شروع

ادھم پور میں 2 عسکریت پسند ازجان، تلاشی آپریشن جاری

ہم جموں کشمیر کو جھوٹ اور فریب کی سیاست سے آزاد کرنے آئے ہیں:ملکاجن کھرگے

ہم جموں کشمیر کو جھوٹ اور فریب کی سیاست سے آزاد کرنے آئے ہیں:ملکاجن کھرگے

انجینئر رشید کی رہائی سے این سی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: آغا روحہ اللہ

انجینئر رشید کی رہائی سے این سی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: آغا روحہ اللہ

بانڈی پورہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار

بانڈی پورہ میں جسم فروشی کے ریکیٹ کا پردہ فاش، تین گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »