• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این سی اقتدار میں آئی تو افسپا ہٹانے کو ترجیح دے گی: عمر عبداللہ

میں انجینئر رشید کے ساتھ دلی جانے کے لئے تیار ہوں: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
13/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے انجینئر رشید کا چیلنج تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ انجینئر رشید کے ساتھ دلی جانے کے لئے تیار ہیں۔

انہوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں نامہ نگاروں کو بتایا: ‘انجینئر رشید نے شاید کل کہا کہ اگر میں ان کے ساتھ دلی واپس جانے کے لئے تیار ہوں تو وہ ہمارے حق میں میدان چھوڑ دیں گے، میں کہتا ہوں کہ جس دن ان کو تہاڑ جیل واپس جانا ہوگا میں ان کو دلی چھوڑنے کے لئے ان کے ساتھ جائوں گا وہ میدان چھوڑ دیں اور گھر میں بیٹھیں’۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی وہ واحد جماعت ہے جو بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے لئے تیار نہیں ہے جبکہ باقی جماعتیں کسی نہ کسی صورت میں بی جے پی کی مدد کرنے کے لئے میدان میں اتری ہیں۔
انہوں نے کہا: ‘جموں وکشمیر میں بی جے پی سے لوگوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے جموں میں بھی اورکشمیر میں بھی لوگ پریشان ہیں’۔

ان کا کہنا تھا: ‘اس پریشانی سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ بی جے پی اور بی جے پی کی مدد کرنے والوں کو الیکشن میں شکست دی جائے’۔
انہوں نے کہا: ‘اس کے لئے ہم نے الائنس کے طور اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کیا یہ ثابت کرنے کے لئے ہم ہی وہ لوگ ہیں جو بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے کے لئے تیار نہیں ہیں’۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ باقی جماعتیں کسی نہ کسی صورت میں بی جے پی کی مدد کرنے کے لئے میدان میں اتری ہیں۔

انہوں نے ووٹروں سے الائنس کے امید واروں کو کامیاب کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا: ‘میرے ووٹروں سے اپیل ہے کہ وہ الائنس کے امید واروں کو کامیاب کریں تاکہ ہمیں ایک بی جے پی کو دور رکھنے کا موقع مل سکے اور دوسرا جو یہاں نا انصافیاں ہوئی ہیں ہم ان کو درست کر سکیں’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیراعظم مودی 14 ستمبر کو ڈوڈہ کا دورہ کریں گے

Next Post

پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور انجینئر رشید دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں :ترون چگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور انجینئر رشید دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں :ترون چگ

حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

وقف ترمیمی بل مذہبی اداروں کے وجود سےجڑا ہے، انتخابات سے قبل لوگوں کو خوفزدہ کرنا بند کیا جائے: میر واعظ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم اس بھارت کے ساتھ نہیں ہیں جہاں زبردستی مذہبی تبدیلیاں کرائی جاتی ہیں: فاروق عبداللہ

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »