• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

پی ڈی پی، نیشنل کانفرنس اور انجینئر رشید دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں :ترون چگ

by امت ڈیسک
13/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:بھارتیہ جنتاپارٹی کے قومی جنرل سیکریٹری ترون چگ نے جمعے کے روز کہاکہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور انجینئر رشید جموں وکشمیر میں امن و امان کو درہم برہم کرنے کے خواہاں ہے۔
انہوں نے کہاکہ کسی کو بھی مرکزی زیر انتظام علاقے میں امن و امان کی فضا کو بگاڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ان باتوں کا اظہار ترون چگ نے یہاں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ پی ڈی پی ، نیشنل کانفرنس اور انجینئر رشید جموں وکشمیر میں علیحدگی پسندی سوچ کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے۔
انہوں نے کہا :’جموں وکشمیر میں مقامی پارٹیاں دفعہ 370کی بحالی کا وعدہ کر رہے ہیں لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوسکتا۔ ‘
ان کے مطابق بی جے پی نے اس قانون کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کیا ہے۔
ترون چگ نے کہاکہ نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی اور انجینئر رشید جموں وکشمیر کے تئیں دشمنانہ عزائم رکھتے ہیں لہذا لوگوں کو سوچ سمجھ کر اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہئے۔
بی جے پی جنرل سیکریٹر نے عمر عبداللہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ کس نے کشمیر میں بھائی کو بھائی سے لڑایا۔؟
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر کے لوگ مقامی سیاستدانوں کو سخت جواب دیں گے۔
انہوں نے کہا: ‘بی جے پی حکومت کے تحت جموں و کشمیر کے لوگوں کے حقوق اور پہاڑی، گجر اور بکروال طبقے کے لوگوں اور خواتین کے حقوق کو تحفظ ملا ہے’۔
ان کا کہنا تھا: ‘جموں و کشمیر کے لوگ آج ترقی، امن اور خوشحالی کے دور سے گذر رہے ہیں اور ہمیں اس کو آگے بڑھانا ہے’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میں انجینئر رشید کے ساتھ دلی جانے کے لئے تیار ہوں: عمر عبداللہ

Next Post

وقف ترمیمی بل مذہبی اداروں کے وجود سےجڑا ہے، انتخابات سے قبل لوگوں کو خوفزدہ کرنا بند کیا جائے: میر واعظ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

وقف ترمیمی بل مذہبی اداروں کے وجود سےجڑا ہے، انتخابات سے قبل لوگوں کو خوفزدہ کرنا بند کیا جائے: میر واعظ

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم اس بھارت کے ساتھ نہیں ہیں جہاں زبردستی مذہبی تبدیلیاں کرائی جاتی ہیں: فاروق عبداللہ

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »