• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

ہم اس بھارت کے ساتھ نہیں ہیں جہاں زبردستی مذہبی تبدیلیاں کرائی جاتی ہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
13/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے شوپیاں میں ایک اہم عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر رشید کو مرکز کا ایجنٹ قرار دیا. انہوں نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "وزیر داخلہ احمد آباد میں بیٹھے تھے اور انہیں یہ خبر نہیں تھی کہ یہاں کیا ہو رہا ہے۔” وزیر اعظم کی حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا، "وزیر اعظم کہتے ہیں کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں۔ میں اس اسٹیج سے وزیر اعظم کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مسلمان کسی کا منگل سوتر نہیں چراتے، وہ ایمان دار اور قانون کے پابند ہیں۔

انہوں نے زور دے کر کہا، "ہم اس بھارت کے ساتھ نہیں ہیں جہاں زبردستی مذہبی تبدیلیاں اور دوسرے ظالمانہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ جھوٹا پروپیگنڈا پھیلایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ پورے بھارت کو لوٹا گیا ہے۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ، بھارت کا مقصد کبھی یہ نہیں تھا کہ آپس میں لڑائیاں شروع کی جائیں۔ "ہم اس بھارت کو قبول نہیں کریں گے جہاں مذہب کی بنیاد پر امتیاز برتا جائے، یہاں تک کہ بلڈوزروں کا استعمال کر کے اسلامی اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

اپنی تقریر کے آخر میں انہوں نے کہا، "اگر ہم یہاں ایک خوشحال بھارت چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے دشمنوں کے ساتھ بھی اتحاد کی ضرورت ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف ترمیمی بل مذہبی اداروں کے وجود سےجڑا ہے، انتخابات سے قبل لوگوں کو خوفزدہ کرنا بند کیا جائے: میر واعظ

Next Post

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

بارہمولہ مسلح تصادم میں تین جنگجو ازجان

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »