• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

ڈوڈہ جھڑپ میں دو فوجی اہلکار ہلاک، دو دیگر زخمی

by امت ڈیسک
13/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتخابی ریلی سے ایک دن پہلےجمعہ کو کشتواڑ سے 45 کلومیٹر دور چھترو علاقے میں ملی ٹینٹوں کے ساتھ انکاؤنٹر میں فوج کے دو جوان مارے گئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی فوجیوں کو ہوائی جہاز سے ادھم پور کے کمانڈ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

چترو اسپتال کے انچارج ڈاکٹر اشرف گیری نے دو فوجیوں کے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاشیں متعلقہ فوجی یونٹ کو بھیج دی گئی ہیں۔

چترو علاقے کے نائد گاؤں کے بالائی علاقے میں پننل دگ گڑا جنگلاتی علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن شاہ پورشل شروع کیا تھا۔ اس دوران ملی ٹینٹوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔ اچانک فائرنگ سے چار فوجی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں دو دم توڑ گئے۔ مارے گئے فوجیوں کی شناخت نائب سوبیدار وپن کمار اور سپاہی وپن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم اس بھارت کے ساتھ نہیں ہیں جہاں زبردستی مذہبی تبدیلیاں کرائی جاتی ہیں: فاروق عبداللہ

Next Post

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

بارہمولہ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

بارہمولہ جھڑپ میں نامعلوم جنگجو ازجان، آپریشن جاری

شوپیان میں مسلح تصادم آرائی شروع

بارہمولہ مسلح تصادم میں تین جنگجو ازجان

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

منڈی میں سلینڈر پھٹنے سے ایک ہی کنبہ کے تین افراد جھلس گئے

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

پی ایم مودی کا جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »