• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ حملے کا ملزم جموں کے اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پلوامہ حملے کا ملزم جموں کے اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

by امت ڈیسک
24/09/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیتہ پورہ، پلوامہ: پلوامہ حملہ میں ملوث ایک ملزم کی کل رات موت واقع ہوگئی۔ جب کہ بتایا جارہا ہے کہ اس کی موت گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے حاجی بل کاکا پورہ سے تعلق والے بلال احمد کچے ولد غلام نبی کچے 5 جولائی 2020 سے ڈسٹرکٹ جیل کشتواڑ میں قید تھے، اس کی طبیعت بگڑنے کے بعد علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جیل حکام کے مطابق، کچے 17 ستمبر 2024 کو جی ایم سی جموں منتقل ہونے سے قبل ڈسٹرکٹ جیل کشتواڑ کے میڈیکل یونٹ میں زیر علاج تھے اور کل رات دیر گئے ان کا انتقال ہوگیا۔

حکام نے بھی اس کی تصدیق کی ہے کہ بلال احمد کچے کو دل کا دورہ پڑا تھا جو کہ اس کی موت کا باعث بنا۔ بلال احمد کچے ان لوگوں میں شامل تھے، جن پر 2019 کے پلوامہ حملے میں ملوث ہونے کا الزام تھا، جسے کشمیر میں لیتہ پورہ حملہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کے 40 اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔ کوچے کو جولائی 2020 میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب ایک طویل تفتیش کے دوران حملہ آوروں کو فراہم کردہ لاجسٹک سپورٹ کے معاملے میں ان کا نام سامنے آیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم کا 28 ستمبر کو دورہ جموں، مولانا آزاد اسٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر

Next Post

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر سخت سیکورٹی بند و بست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر سخت سیکورٹی بند و بست

جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے پیش نظر سخت سیکورٹی بند و بست

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

غیر ملکی صحافیوں کو کیوں روکا جا رہا ہے؟ سفارتکاروں کے کشمیر دورے پر عمر عبداللہ کا رد عمل

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024: 26 سیٹوں پر دوپہر 1 بجے تک 36.93 فیصد ووٹنگ

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024: 26 سیٹوں پر دوپہر 1 بجے تک 36.93 فیصد ووٹنگ

جب تک یہاں ایل جی ہے صرف باہر والوں کو ہی فائدہ ملے گا: راہل گاندھی

جب تک یہاں ایل جی ہے صرف باہر والوں کو ہی فائدہ ملے گا: راہل گاندھی

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات تاریخ بن رقم کرنے جا رہے ہیں: سی ای ای راجیو کمار

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات تاریخ بن رقم کرنے جا رہے ہیں: سی ای ای راجیو کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »